مرادآباد کے معروف شاعر جاوید رشید عامر کا گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا تھا۔ عامر صاحب نے میں مرادآباد میں اپنی کتاب سے شہرت پاتے ہوئے شاعری کی دنیا میں اپنی الگ شناخت بنائی اور مشہور ہوئے۔
مراد آباد کے مشہور شاعر کے انتقال پر غم کی لہر - شاعر جاوید رشید عامر کا انتقال
مرادآباد کے مشہور معروف شاعر جاوید رشید عامر کے اچانک دنیا سے چلے جانے کے بعد مرادآباد کے علاوہ اتراکھنڈ میں بھی غم اور افسوس کا ماحول ہے۔
مشہور شاعر کے انتقال پر غم کا ماحول
مرادآباد کے معروف شاعر جاوید رشید عامر کا گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا تھا۔ عامر صاحب نے میں مرادآباد میں اپنی کتاب سے شہرت پاتے ہوئے شاعری کی دنیا میں اپنی الگ شناخت بنائی اور مشہور ہوئے۔
Intro:مراد آباد کے مشہور شاعر کے انتقال پر اتراکھنڈ میں بھی غم کی لہر
Body:مرادآباد کے مشہور معروف شاعر جاوید رشید عامر کے اچانک دنیا سے چلے جانے کے بعد مرادآباد کے علاوہ اتراکھنڈ میں بھی غم اور افسوس کی فضا دیکھی جارہی ہے
واضع ہو کی مراد آباد کے معروف شاعر جاوید رشید عامر کا گزرے روز ہارٹ اٹیک سے انتقال ہو گیا تھا عامر صاحب نے میں مرادآباد ہو اپنی کتاب سے شہرت پاتے ہوئے شاعری کی دنیا میں اپنی الگ پہچان بنائی اور مشہور ہوئے
اب مرادآباد کے یہ مشہور شاعر ہمارے بیچ نہیں رہے جس کا دکھ مرادآباد کے ساتھ اتراکھنڈ کے ادبی حلقوں میں بھی دیکھا جا رہا ہے اتراکھنڈ ادھم سینگر نگر کے قاشی پور سے ان کے ایک پرانے ساتھی شاعر اور رفیق اسم قاسی پوری نے ہم سے خاص بات کرتے ہوئے کہا ادبی دنیا میں ان کی جگہ کو اب بھرا نہیں جا سکتا وہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں رہیں گے
بائٹ اسم فاشی پوری/ شاعرConclusion:مراد آباد کے مشہور شاعر کے انتقال پر اتراکھنڈ میں بھی غم کی لہر