ETV Bharat / state

' تنازع کے بغیر کئی بار دفعہ 370 کو کمزور بنایا گیا'

کانگریس کے ترجمان پون کھیرا نے کہا کہ دفعہ 370 پر پارٹی کا موقف بالکل بھی تبدیل نہیں ہوا ہے لیکن بی جے پی حکومت نے جس طرح اسے کالعدم قرار دیا، اس پر وہ اعتراض کررہے ہیں۔

author img

By

Published : Nov 4, 2019, 8:51 AM IST

Updated : Nov 4, 2019, 9:35 AM IST

' تنازعہ کے بغیر کئی بار دفعہ 370 کو کمزور بنایا گیا'

ریاست اتراکھنڈ کے دہرادون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے ترجمان پون کھیرا نے کہا ایک یا دو بار نہیں ، لیکن کانگریس پارٹی نے دفعہ 370 کو 12 بار سے زائد کمزور بنایا، لیکن بغیر کسی تنازعہ کو جنم دیئے۔

' تنازع کے بغیر کئی بار دفعہ 370 کو کمزور بنایا گیا'

پون کھیرہا نے کہا کہ ملکی معاملات تنازعات کے ذریعے نہیں بلکہ بات چیت کے ذریعے حل کئے جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس اس حقیقت کو سمجھتی ہے لیکن حکمران بی جے پی نہیں کیونکہ اس کی پوری سیاست تنازعات پر قائم ہے۔

کھیرا نے کہا کہ دفعہ 370 پر پارٹی کا موقف بالکل تبدیل نہیں ہوا ہے۔

واضح رہے کہ مرکزی حکومت نے دفعہ 370 کے تحت جموں و کشمیر کو حاصل خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے تقریباً تین ماہ بعد ریاست کو سرکاری طور پر دو مرکزی علاقے 'جموں و کشمیر' اور 'لداخ' میں تقسیم کردیا۔ جموں و کشمیر میں قانون سازی کا تسلسل برقرار ہے جیسے پڈوچیری میں ہے، لیکن لداخ چنڈی گڑھ کی طرح بغیر قانون ساز رکھا گیا ہے۔

تین روز قبل سرینگر کے راج بھون میں گریش چندر مُرمو نے مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر کے پہلے لیفٹننٹ گورنر کے عہدے کا حلف لیا تھا جبکہ رادھا کرشنا ماتھر کو مرکز کے زیر انتطام علاقہ لداخ کے پہلے لیفٹننٹ گورنرکے عہدہ کا حلف دلایا گیا تھا۔

Intro:Body:

Diluted Article 370 Several Times Without Controversy: Congress

Conclusion:
Last Updated : Nov 4, 2019, 9:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.