ETV Bharat / state

سرحدی علاقہ میں سڑک کی تعمیر کا کام جاری

ریاست اتراکھنڈ کی دارما وادی چینی سرحد سے بالکل قریب ہے، اب یہاں بھارتی حکومت کی جانب سے سڑک کی تعمیر کی جا رہی ہے۔

سرحدی علاقوں میں سڑک کی تعمیر کا کام جاری

author img

By

Published : Jun 25, 2020, 7:03 PM IST

چین کے جارحانہ رویے کے بعد بھارت نے سرحدی علاقوں میں سڑکیں تعمری کرنے کا کام بھی شروع کر دیا ہے۔

پٹوراگڑھ کی وادی ویاس میں لیپولیکھ تک سڑک کی تعمیر کے بعد چینی سرحد سے ملحق وادی دارما کے گاؤں دگتو تک سڑک کی تعمیر کی جا رہی ہے۔

چین سے متصل وادی دارما بھی جلد سڑک کے ذریعے منسلک ہوجائے گی۔

سینٹرل پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ (سی پی ڈبلیو ڈی) نے وادی دارما میں سڑک کاٹنے کا کام مکمل کرلیا ہے۔

اس سڑک کی تعمیر سے وادی دارما کے 14 دیگر گاؤں والوں کو آسانی ہوگی۔

اس کے علاوہ سکیورٹی فورسز کو بھی سرحد تک پہنچنے میں آسانی ہوگی۔

دگتو گاؤں تک جس مشکل صورتحال میں سڑک بنائی گئی ہے، وہ بھارتی انجینئرنگ کا ایک اہم ترین کارنامہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.