ETV Bharat / state

کورونا وائرس: کانگریس کی جانب سے ماسک کی تقسیم - کورونا وائرس

کانگریس نے کورونا وائرس سے بچنے کے لئے بیداری مہم چلاتے ہوئے مفت ماسک تقسیم کیے۔

کورونا وائرس: کانگریس کی جانب سے ماسک تقسیم

author img

By

Published : Mar 13, 2020, 7:57 AM IST

ریاست اتراکھنڈ میں کانگریس نے کورونا وائرس سے عام لوگوں کو بچانے کے لئے بیداری مہم چلاتے ہوئے مفت ماسک تقسیم کیے۔

کورونا وائرس چین کے بعد ، بھارت میں دس تک دے چکی ہے۔ جسے لے کر سبھی سیاسی پارٹیاں اور سماج کارکن اسے روکنے کے لیے سر گرم ہیں۔

کورونا وائرس: کانگریس کی جانب سے ماسک تقسیم

تو وہیں اتراکھنڈ کی کانگریس پارٹی نے لوگوں کو مفت ماسک تقسیم کی اور اس سے بچاؤ کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔

بھارت میں کورونا وائرس پھیلنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے، کانگریس کارکنان اتراکھنڈ کے ادھم سنگھ نگر قصبے کاشی پور میں جمع ہوئے اور ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا کہ کورونا وائرس کو روکنے کے لئے ضروری اقدامات کیے جائیں۔

وہیں کانگریس کارکنان نے کورونا وائرس کے متعلق بیداری مہم چلاتے ہوئے لوگوں کو مفت میں ماسک تقسیم کیے۔

کیا۔اور کرونا وائرس سے بچنے کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے آگاہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.