ETV Bharat / state

پھولوں کی اس وادی پرگلوبل وارمنگ کا سایہ

ہر شخص چاہتا ہے کہ وہ ایسے پہاڑوں کی سیر کرے جہاں ہر طرف قدرتی مناظر ہو، رنگ برنگے پھولوں کی چادر بچھی ہو جس سے خوشبو کی مہک اٹھ رہی ہو۔

دنیا بھر میں مشہور پھولوں کی وادی کی، جو ریاست اتراکھنڈ میں واقع ہے،متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 20, 2019, 3:16 PM IST

ہم بات کر رہے ہیں دنیا بھر میں مشہور پھولوں کی وادی کی، جو ریاست اتراکھنڈ میں واقع ہے۔ اور اسے دیکھنے کے لیے ہر سال ملک اور بیرون ملک سے لاکھوں سیاح آتے ہیں۔
فضا کو خوشبو سے معطر کر دینے والے یہ پھول، سبز باغات اور درختوں والا یہ مقام بیرونی سیاحوں میں مقبول ہے۔ تاہم اس سیاحتی مقام پر ماحولیاتی تبدیلی کا خوف بھی منڈلا رہا ہے۔

دنیا بھر میں مشہور پھولوں کی وادی کی، جو ریاست اتراکھنڈ میں واقع ہے،متعلقہ ویڈیو
گلوبل وارمنگ سے یہ وادی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔پھولوں کی وادیوں اور سبزہ زاروں کے درمیان ایسے زہریلے پودے اگ رہے ہیں جو وادی کی خوبصورتی کے دشمن ہیں۔یہ زہریلے پودے ان سبزہ زاروں کو سخت نقصان پہنچا رہے ہیں۔سیاحوں نے اس سلسلے میں حکومت سے خصوصی اقدامات کا مطالبہ کیا۔ اب دیکھنے والی بات یہ ہو گی کہ حکومت اس تعلق سے کتنی سنجیدگی کا مظاہرہ کرتی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.