ETV Bharat / state

اتراکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج

author img

By

Published : Oct 23, 2019, 5:55 PM IST

سی بی آئی نے اتراکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ ہریش راوت کے خلاف دلبدل قانون کے تحت کیس درج کیا ہے۔

اتراکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج

ہریش راوت پر الزام ہے کہ انہوں نے حکومت بنانے کے لیے بی جے پی رکن اسمبلی کو مبینہ طور پر خیریدنے کی کوشش کی تھی۔اس سلسلے میں 2016 میں ایک ویڈیو منظر عام پر آیا تھا جس میں ہریش راوت کو بی جے پی رکن اسمبلی کی تائید حاصل کرنے کے لیے خرید و فروخت کے لیے بات چیت کرتے دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ حال ہی میں، اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے سی بی آئی کو اس معاملے میں اپنی تحقیقات کو آگے بڑھنے اور راوت کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی منظوری دی تھی۔

اتراکھنڈ کی بی جے پی حکومت نے بھی ان کے خلاف قانونی کاروائی کو منظوری دی تھی۔

Intro:Body:

CBI books former Uttarakhand Chief Minister in horse-trading case

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.