ETV Bharat / state

اتراکھنڈ: بینک ملازمین کی ہڑتال، بینک صارفین پریشان - آل انڈیا بینک ٹریڈ یونین کے سکریٹری ایس کے مہروترا

آل انڈیا بینک ٹریڈ یونین کے سکریٹری ایس کے مہروترا نے کہا کہ مودی سرکار کے خلاف اب لڑائی لڑی جائے گی اور اس تحریک کو مستقل طور پر آگے بڑھایا جائے گا۔

بینک ملازمین کی ہڑتال
بینک ملازمین کی ہڑتال
author img

By

Published : Jan 8, 2020, 7:25 PM IST

ریاست اتراکھنڈ کے ضلع ادھم سنگھ نگر میں اے آئی بی اے تنظیم کی ہڑتال کال پر بینک ملازمین نے بینکوں میں تالا لگا کراحتجاج کیا۔

بینک ملازمین کی ہڑتال

اس احتجاج میں شامل مظاہرین نے مرکزی حکومت پر بینک ملازمین کو ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا اور مرکزی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

اس موقع پر آل انڈیا بینک ٹریڈ یونین کے سکریٹری ایس کے مہروترا نے کہا کہ مودی سرکار کے خلاف اب لڑائی لڑی جائے گی اور اس تحریک کو مستقل طور پر آگے بڑھایا جائے گا۔

احتجاج کے باعث ریاست کے تمام بینک صارفین کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا جبکہ اربوں روپئے کا کاروبار بھی متاثر رہا۔

Intro:اتراکھنڈ میں بینک ملازمین کی ہڑتالBody:ہندوستانی بینک ملازمین کے لئے کام کرنے والی ایک تنظیم ، اے آئی بی اے کی کال پر ، ریاست بھر کے بینک ملازمین نے آج بینکوں میں تالا لگا کر احتجاج کیا۔

اس ہڑتال میں شامل مظاہرین نے کام روکتے ہوئے مرکزی حکومت پر بینک اہلکاروں کو ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا اور مرکزی حکومت کے خلاف زوردار نعرے بازی کی۔
ادھر آل انڈیا بینک ٹریڈ یونین کے سکریٹری ایس کے مہروترا نے کہا کہ مودی سرکار کے خلاف اب لڑائی لڑی جائے گی اور اس تحریک کو مستقل طور پر آگے بڑھایا جائے گا۔

دوسری طرف ایریا بینکوں کی بندش کی وجہ سے بینک صارفین کوبڑی تکلیف کے باعث پوری ریاست میں اربوں روپے کا کاروبار متاثر ہوا۔

بائٹ ایس کے مہروترا /ادھم سنگھ نگر سکریٹری، آل انڈیا بینک ٹریڈ یونینConclusion:اتراکھنڈ میں بینک ملازمین کی ہڑتال
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.