ETV Bharat / state

آنگن واڑی کارکنان کا حکومت کے خلاف احتجاج - uttrakhand news

آنگن واڑی کارکنان نے کہا کہ حکومت نے ان کے اوپر کام کا اتنا بوجھ ڈال دیا ہے کہ وہ جسمانی اور ذہنی طور سے کافی پریشان ہیں۔

آنگن واڑی کارکنان کا احتجاج
آنگن واڑی کارکنان کا احتجاج
author img

By

Published : Dec 3, 2019, 8:54 AM IST

اتراکھنڈ کے تحری گڑھوال میں آنگن واڑی سے وابستہ ہزاروں خواتین نے اپنے مطالبات کے لیے صوبائی حکومت کے خلاف سخت احتجاج کیا۔

آنگن واڑی کارکنان کا احتجاج، دیکھیں ویڈیو

مظاہرین نے صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم ایس ڈی ایم رویندر جیٹھا کو سونپا۔ ہزاروں کی تعداد میں سڑک پر اتری آنگن واڑی خواتین نے الزام لگایا کہ صوبائی حکومت ان کا مسلسل استحصال کررہی ہے۔

آنگن واڑی کارکنان نے کہا کہ حکومت نے ان کے اوپر کام کا اتنا بوجھ ڈال دیا ہے کہ وہ جسمانی اور ذہنی طور سے کافی پریشان ہیں۔

آنگن واڑی کارکنان نے کہا کہ انہیں ملنے والے ماہانہ روپے وقت پر نہیں ملتی جس کے سبب گھر چلانا مشکل ہو گیا ہے۔

آنگن واڑی کارکنان کا احتجاج
آنگن واڑی کارکنان کا احتجاج

احتجاجی خواتین نے حکومت کو انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر اس نے ہمارے مطالبات پورے نہیں کیے تو صوبے کی تمام آنگن واڑی خواتین احتجاج کرنے پر مجبور ہوں گی۔

Intro:حکومت کے خلاف احتجاج
سڑکوں پر اترا خواتین کا ہجوم
ملک کے صدر اعلی کے نام سوپا میمورینڈمBody:اتراکھنڈ کے تحری گڑھوال میں آگنواڑی سے وابستہ ہزاروں خواتین نے صوبے کی حکومت کے خلاف سڑکوں پر آکر جور دار احتجاج کر اپنے تمام مطالبہ جلد پورہ کرنے کو کہا ہے
اتراکھنڈ کے تحری میں آگنواڑی خواتین نے ایک روزہ احتجاج کر یہ الزام لگایا کہ صوبے کی حکومت کے ذریعے ان کا استحصال کیا جا رہاہے ممبران کا کہنا ہے کہ حکومت نے ان کے اوپر کام کا اتنا بوجھ ڈال دیا ہے کہ بے جسمانی اور دماغی طور سے اب پریشان ہو چلے ہیں اوپر سے ان کو دی جانے والی تنخواہ وقت پر نہیں دی جاتی جس سے گھر چلانا بھی مشکل ہوگیا
انہوں نے حکومت کو صاف طور پر دھمکاتے ہوئے انداز میں کہا کی حکومت نے ہماری کوئی پرواہ نہیں کی تو صوبے کی تمام آگنواڑی خواتین صوبائی احتجاج کو مجبور ہوگی
بائٹ خواتین حضراتConclusion:حکومت کے خلاف احتجاج
سڑکوں پر اترا خواتین کا ہجوم
ملک کے صدر اعلی کے نام سوپا میمورینڈم
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.