ETV Bharat / state

اتراکھنڈ: ایمز رشیکیش میں تعینات ڈاکٹر کورونا مثبت - اتراکھنڈ میں کورونا مریض

کورونا مثبت ڈاکٹر گورکھپور ایمس میں تعینات تھے اور 7 جون کو رشیکیش آئے تھے، جس کے بعد محکمہ صحت کی ٹیم نے کورونا جانچ کے لئے ان کے نمونے لئے تھے۔ آج ڈاکٹر کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔

اتراکھنڈ: ایمز رشیکیش میں تعینات ڈاکٹر کورونا مثبت

author img

By

Published : Jun 9, 2020, 10:37 PM IST

ریاست اتراکھنڈ میں کورونا مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے۔

اطلاعات کے مطابق 'ایمز رشیکیش میں ایک ڈاکٹر کی کورونا رپورٹ مثبت پائی گئی ہے۔ کورونا مثبت ڈاکٹر گورکھپور ایمس میں تعینات تھے اور 7 جون کو رشیکیش آئے تھے، جس کے بعد محکمہ صحت کی ٹیم نے کورونا جانچ کے لئے ان کے نمونے لئے تھے۔ آج ڈاکٹر کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔'

جس کے بعد انہیں علاج کے لئے کوویڈ-19 وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے۔

ایمز انتظامیہ کے مطابق 'کورونا مثبت ڈاکٹر سبودھ کی عمر تقریبا 41 سال ہے اور ان کا تبادلہ ایمس رشیشکیش سے گورکھپور ایمس میں کیا گیا تھا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.