ETV Bharat / state

عازمین حج کمیٹی کے رویہ سے حجاج پریشان - عازمین حج کمیٹی

اتر پردیش کی دار الحکومت لکھنؤ سے عازمین حج کی پہلی پرواز 21 جولائی کو صبح 2:25 پر ہے، تاہم حج کمیٹی نے حجاج کو ایک دن قبل ہی بلایا ،جس کی وجہ سے انہیں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہیں۔

عازمین حج کمیٹی کے رویہ سے حجاج پریشان
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 11:46 PM IST

واضح رہے کہ لکھنؤ ضلع سے 1818 عازمین حج مقدس سفر پر جائیں گے۔ پہلی فلائٹ 21 جولائی کو روانہ ہوگی، جبکہ آخری فلائٹ 6 اگست کو ہے۔

عازمین حج کمیٹی کے رویہ سے حجاج پریشان

عازمین حج نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کے دوران کہا کہ شڈیول کی وجہ سے انہیں کافی دشواریوں کا سامنا ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب ہم نے اپنی پریشانیوں کو ذمہ داران کے سامنے رکھی تو انہیں نے ہمیں صحیح جواب نہیں دیا اور یہ کہہ کر روانہ کیا کہ آپ اپنے فلائٹ سے محض 6 سے 8 گھنٹے پہلے ہی آئیں۔

الہ آباد سے آئے ہوئے عازمین حج نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم کمیٹی کی غلطی کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔ ہم لوگ یہاں اپنے رشتہ داروں کے ساتھ آ چکے ہیں، جبکہ یہاں پر بیٹھنے اور کھانے پینے کا کوئی انظام نہیں ہے۔

Intro:لکھنؤ سے عازمین حج کی پہلی پرواز 21 جولائی کو صبح 2:25 پر ہے۔ لہذا انہیں رپورٹ کرنے کے لئے آج بلایا گیا، لیکن جنکی فلائٹ کل ہے، انہیں بھی موبائل پر میسیج بھیجا گیا ہے، جس وجہ سے پریشانی بڑھ گئی۔

Body:لکھنؤ ضلع سے 1818 عازمین حج مقدس سفر جائیں گے۔ پہلی فلائٹ 21 جولائی کو روانہ ہوگی، جبکہ آخری فلائٹ 6 اگست کو ہے۔

جن عازمین حج کی پہلی فلائٹ 21 جولائی کی ہے، انہیں دو روز پہلے ہی حج ہاؤس میں آکر رپورٹنگ کرنی ہوتی ہے، لیکن جنہوں نے پہلے سے ہی آن لائن رجسٹریشن کرا لیا ہے، انہیں اپنے فلائٹ سے چھ سے آٹھ گھنٹے قبل ہی آنا ہوتا ہے۔

17 جولائی کو عازمین حج کے لئے ٹیکہ کاری پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا، جس میں بد انتظامی کا بول بالا تھا، لیکن یو پی اسٹیٹ حج کمیٹی نے اس سے کوئی سبق نہیں لیا۔ جس کا خمیازہ مقدس سفر پر جانے والے عازمین حج بھگت رہے ہیں۔

ای ٹی وی بھارت میں کئی عازمین حج نے بات چیت کے دوران بتایا کہ ان کی فلائٹ 21 جولائی کو دوپہر بعد ہے، لیکن ان کے موبائل پر حج کمیٹی کی جانب سے ایک میسیج آیا، جس میں آج 12 بجے حاضر ہونا تھا۔

جب ہم کاؤنٹر پر اپنا پاسپورٹ لینے گئے، تو وہاں کے ذمہ داران نے صحیح جواب نہیں دیا اور یہ کہہ کر واپس کر دیا کہ آپ اپنے فلائٹ سے محض 6 سے 8 گھنٹے پہلے ہی آئیں۔

الہ آباد سے آئے ہوئے ہوئے عازمین حج نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کمیٹی کی غلطی کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔ ہم لوگ یہاں اپنے پریوار اور رشتہ داروں کے ساتھ آ چکے ہیں، جبکہ یہاں پر بیٹھنے کا کوئی نظام نہیں ہے اور نہ ہی کھانے پینے کا انتظام ہے۔

اتنی شدید گرمی ہے اور یہاں پر ہمیں باہر بیٹھا دیا گیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ آپ کی فلائٹ کل کی ہے۔ لہذا آپ 8 گھنٹے پہلے ہی آ سکتے ہیں۔

اس کے برعکس یوپی حج کمیٹی کے اعلی افسران کا کہنا تھا کہ عازمین حج کےلئے حج ہاؤس میں ساری سہولت پہلے سے ہی فراہم کر دی گئی ہیں، تاکہ انہیں کوئی پریشانی نہ ہو لیکن حقیقت اس کے برعکس تصویر پیش کر رہی ہے۔

Conclusion: کچھ عازمین حج نے یہاں تک کہا کہ گزشتہ سال الہ آباد میں کمبھ میلہ ہوا تھا۔ جہاں پر ہر طرح کی سہولت فراہم کرائی گئی تھی، جبکہ عازمین حج کے لئے کوئی سہولت نہیں ہے۔ یہ ہمارے ساتھ ناانصافی حج کمیٹی آف انڈیا کر رہی ہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.