ETV Bharat / state

Youth Dies in Jhansi جھانسی میں نوجوان نے آٹھویں منزل سے چھلانگ لگائی، موت

author img

By

Published : Sep 9, 2022, 2:50 PM IST

ضلع جھانسی میں واقع رائل سٹی ٹاور کی آٹھویں منزل سے جمعہ کی صبح ایک نوجوان نے چھکانگ لگا دی، جس کی وجہ سے اس کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ Youth Dies in Jhansi

جھانسی میں نوجوان نے آٹھویں منزل سے چھلانگ لگائی، موت

جھانسی: ریاست اتر پردیش کے ضلع جھانسی کے سیپری بازار تھانہ علاقے میں واقع رائل سٹی ٹاورکی آٹھویں منزل سے جمعہ کی صبح ایک نوجوان نے چھکانگ لگا دی، جس کی وجہ سے اس کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ پولیس نے بتایا کہ رائل سٹی ٹاور میں فلیٹ نمبر409میں رہنے والے راجیو شاکیہ کے بیٹے کوستبھ شاکیہ (19) نے صبح تڑکے تقریبا چار بجے آٹھویں منزل کی چھت سے چھلانگ لگا دی۔ راجیو شاکیہ یہاں جی ایس ٹی کے ڈپٹی کمشنر کے پوسٹ پر تعینات ہیں۔ حادثہ کے وقت راجیو شاکیہ اپنے گھر پر نہیں تھے وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ دہلی میں کسی رشتے کے یہاں گئے تھے۔ Youth jumped from eighth floor in Jhansi

یہ بھی پڑھیں: Mental Falls off Eighth Floor: مریض نے ہسپتال کی آٹھویں منزل سے چھلانگ لگائی، موت

حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس فارنسیک ٹیم کے ساتھ موقع پر پہنچ گئی۔ فارنسک ٹیم نے موقع سے ضروری ثبوت جمع کیے اور لاش کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ حادثہ کی اطلاع جی ایس ٹی افسر کو دے دی گئی ہے۔ پولیس معاملے کی جانچ میں لگی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.