ETV Bharat / state

يوگی نے طبی سہولیات پر ناراضگی ظاہر کی

author img

By

Published : May 27, 2020, 9:51 PM IST

ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی ادتیہ ناتھ نے بدھ کے روز 11 اعلی افسران کے ساتھ اجلاس کیا۔ اس دوران انہوں نے کئی افسران کو ہدایت دی کہ تمام ہسپتالوں کی حالت اچھی ہونی چاہیے۔

يوگی نے طبی سہولیات پر ناراضگی ظاہر کی
يوگی نے طبی سہولیات پر ناراضگی ظاہر کی

اجلاس کے دوران صحت اور تعلیم کے وزیر سریش کھنا، وزیر صحت جے پرتات سنگھ، دونوں محکمہ کے اہم سکریٹری ڈاکٹر رجنیش دوبے اور موہن پرساد کو لکھنؤ کے صحت کے اداروں کی امرجینسی سہولیات کا جائزہ لینے کی ہدایت دی ہے۔

انہوں نے رام منوہر لوہیہ ہسپتال کے حالات کا ذکر کرتے ہوئے ناراضگی جتائی اور اجلاس کے درمیان سے ہی انہیں دیگر جگہوں کا جائزہ لینے کے لیے جانے کو کہا۔ انہیں سہولیات کو درست کرنے کی ہدایت دی۔ بتایا جاتا ہے کہ یوگی کو لوہیہ ہسپتال کی سہولیات درست نہیں ملی۔

وزیراعلی نے آج جب لوہیا ہسپتال کے امرجینسی وارڈ کا جائزہ لیا ہے۔ ان کے ساتھ صحت اور تعلیم کے وزیر سریش کھنا بھی موجود تھے۔ وزیر اعلی نے صحت اور تعلیم کے وزیر کے ساتھ اہم سکریٹری کو بھی لکھنؤ کے تمام اداروں میں جا کر سہولیات کا جاؤزہ لینے کے لیے کہا۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی صورت میں کوئی کمی نظر نہیں آنی چاہیے۔ طبی سہولیات ایک دم درست ہوں۔ تاکہ مریض کو علاج کرانے میں کوئی دقت نہ آئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.