ETV Bharat / state

Dengue Cases In UP یوگی کا افسران کو ہدایت، ہر ضلع میں ڈینگو اسپتال کے قیام کو یقینی بنائیں - ڈینگو اسپتال کے قیام کو یقینی بنائیں افسران

اترپردیش میں ڈینگو کے بڑھتے مریضوں کی تعداد کے درمیان وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ہفتہ کو افسران کو ہدایت دی کہ ہر ضلع میں ڈینگو کو وقف ایک اسپتال کے قیام کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے افسران سے کہا کہ وہ آشا کارکنان کی مدد لیں اور ڈور ٹو ڈور اسکریننگ کو یقینی بنائیں۔Uttar Pradesh Dengue Case

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 12, 2022, 7:38 PM IST

لکھنؤ: اترپردیش میں ڈینگو کے بڑھتے مریضوں کی تعداد کے درمیان ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ہفتہ کو افسران کو ہدایت دی کہ ہر ضلع میں ڈینگو کو وقف ایک اسپتال کے قیام کو یقینی بنائیں۔ ڈینگو اور دیگر متعدی امراض کے موجودہ حالت کی جائزہ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے انہوں کہا'ڈینگو اور دیگر متعدد امراض کے سائٹ افیکٹ کا گذشتہ کچھ ہفتوں میں اضافہ ہوا ہے۔اس کی بہتر اسکریننگ، سرویلانس میں بہتری کی ضرورت ہے۔ Yogi directs officials

انہوں نے افسران سے کہا کہ وہ آشا کارکنان کی مدد لیں اور ڈور ٹو ڈور اسکریننگ کو یقینی بنائیں۔اسکریننگ کے دوران جن مریضوں میں علامات کی تصدیق ہو ان کے بہتر علاج کا انتظام کیا جائے۔انہوں نے ڈینگو کو وقف ایک اسپتال ب کا نظم کیا جائے۔ ہر ضلع میں کم سے کم ایسا ایک اسپتال چلنا چاہئے۔انہوں نے ہدایت دی کہ ہیلتھ، شہری ترقیات، پنچایتی راج اور محکمہ اطلاعات کو اس ضمن میں بیداری مہم چلانی چاہئے۔ساتھ ہی انہوں نے ہدایت دی کہ پریاگ راج کے تروینی بیچ پر منعقد ہونے والے ماگھ میلے کی تیاریاں مکمل کر لی جائیں۔

یہ بھی پڑھیں: Dengue Cases مظفر نگر میں ڈینگو کی دستک, 44 کیسز کی تصدیق

یواین

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.