ETV Bharat / state

یوگی نے متاثرین کے رشتہ داروں کو چار لاکھ دینے کا اعلان کیا - چار لاکھ دینے کا اعلان کیا

اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے مختلف اضلاع میں آسمانی آفت کے واقعات میں مارے گئے 21لوگوں کی موت پر گہرا دکھ ظاہر کرتے ہوئے ان لوگوں کے کنبوں کو چار چار لاکھ روپے کی راحتی رقم فوری طورپر جاری کرنے کی حکام کو ہدایت دی۔

یوگی نے متاثرین کے رشتہ داروں کو چار لاکھ دینے کا اعلان کیا
author img

By

Published : Sep 17, 2019, 11:37 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 12:28 AM IST

سرکاری ترجمان نے یہاں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعلی نے ان آفات میں زخمی لوگوں کو مکمل علاج کرائے جانے کے انتظامات کرنے کی بھی ہدایت دی۔

انہوں نے کہاکہ راحتی کاموں میں کسی بھی طرح کی لاپرواہی کو سنجیدگی سے لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس مشکل وقت میں حکومت متاثرین کے ساتھ ہے اور ان کی ہر ممکن مد کے لئے تیار ہے۔

خیال رہے کہ ریاست میں گزشتہ 48گھنٹوں کے دوران 30سے زائد لوگوں کی آسمانی آفت میں موت ہوئی ہے۔ بیشتر لوگوں کی موت بجلی گرنے سے ہوئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 12:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.