ETV Bharat / state

یوگی رامپور میں انتخابی جلسہ سے خطاب کریں گے - اسمبلی انتخاب بی ایس پی کے ٹکٹ سے

رامپور میں 21 اکتوبر ہونے والے ضمنی انتخاب کے لئے چار امیدوار میدان میں ہیں۔ بی جے پی نے اپنا امیدوار بھارت بھوشن گپتا کو بنایا ہے۔ جو گذشتہ اسمبلی انتخاب بی ایس پی کے ٹکٹ سےانتخاب لڑچکے ہیں۔

بی جے پی امیدوار کی حمایت میں رامپور آئیں گے یوگی
author img

By

Published : Oct 16, 2019, 8:46 AM IST

Updated : Oct 16, 2019, 9:55 AM IST

ریاست اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ 18 اکتوبر کو رامپورآئیں گے ۔ وہ یہاں ضمنی انتخاب میں بی جے پی امیدوار بھارت بھوشن گپتا کی حمایت میں تشہیرکریں گے اور انتخابی جلسہ کو خطاب کریں گے۔

بی جے پی امیدوار کی حمایت میں رامپور آئیں گے یوگی
بی جے پی امیدوار کی حمایت میں رامپور آئیں گے یوگی

رامپور میں 21 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخاب کے لئے چار امیدوار میدان میں ہیں۔ بی جے پی نے اپنا امیدوار بھارت بھوشن گپتا کو بنایا ہے۔ جو گذشتہ اسمبلی انتخاب بی ایس پی کے ٹکٹ سے لڑ چکے ہیں۔

بعد میں انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ پارٹی نے دیگر دعویداروں کو درکنار کرتے ہوئے بھارت بھوشن کو اپنا امیدوار منتخب کیا ہے۔ بی جے پی کا سیدھا مقابلہ سماجوادی پارٹی کی امیدوار ڈاکٹر تزئین فاطمہ سے سے ہے جو اعظم خاں کی اہلیہ ہیں ۔

رامپور کو رکن پارلیمان اعظم خاں کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ اعظم خاں رامپور میں مسلسل 9 مرتبہ ممبر اسمبلی منتخب ہوچکے ہیں اور چار مرتبہ وزیر فائز ہوئے ہیں۔ اب رکن پارلیمان بن جانے کے بعد انہوں نے اس سیٹ کو سماجوادی پارٹی کے خیمے میں 10 ویں مرتبہ بھی برقرار رکھنے کے لئے اپنی اہلیہ تزئین فاطمہ کو انتخابی میدان میں اتارا ہے۔

ادھر برسر اقتدار بی جے پی کسی بھی صورت میں یہ سیٹ اعظم خان کے خیمے میں اب دیکھنے کو تیار نہیں ہے۔ اسی لئے پارٹی نے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا ہے۔

خود وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ 18 اکتوبر کو رامپور پہنچیں گے۔ جہاں وہ بی جے پی کے امیدوار کی حمایت میں عوام سے ووٹ کی اپیل کریں گے۔

وزیر اعلی کا یہ دوسرا رامپور دورہ ہوگا۔ اس سے پہلے وہ چار مہینے قبل عام انتخابات میں بی جے پی کی امیدوار جیا پردہ کی حمایت میں آکر رامپور والوں سے ووٹ کی اپیل کر چکے ہیں۔

Intro:ریاست اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ 18 اکتوبر کو آئیں گے رامپور۔ وہ یہاں ضمنی انتخاب میں بی جے پی امیدوار بھارت بھوشن گپتا کی حمایت میں کریں گے انتخابی جلسہ کو خطاب۔ 21 اکتوبر کو ہونا ہے رامپور میں ضمنی انتخاب۔

Body:وی او
رامپور میں 21 اکتوبر ہونے والے ضمنی انتخاب کے لئے چار امیدوار میدان میں ہیں۔ بی جے پی نے اپنا امیدوار بھارت بھوشن گپتا کو بنایا ہے۔ جو گذشتہ اسمبلی انتخاب بی ایس پی کے ٹکٹ سے لڑ چکے ہیں۔ بعد میں انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ پارٹی نے دیگر دعویداروں کو درکنار کرتے ہوئے بھارت بھوشن کو اپنا امیدوار منتخب کیا ہے۔ بی جے پی کا سیدھا مقابلہ سماجوادی پارٹی کی امیدوار ڈاکٹر تزئین فاطمہ سے مانا جا رہا ہے۔
رامپور کو رکن پارلیمان اعظم خاں کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ اعظم خاں رامپور میں مسلسل 9 مرتبہ ممبر اسمبلی چنے جا چکے ہیں اور چار مرتبہ وزیر عہدے پر بھی فائز رہ چکے ہیں۔ اب رکن پارلیمان بن جانے کے بعد انہوں نے اس سیٹ کو سماجوادی پارٹی کے خیمے میں 10 ویں مرتبہ بھی برقرار رکھنے کے لئے اپنی اہلیہ تزئین فاطمہ کو انتخابی میدان میں اتارا ہے۔
ادھر برسر اقتدار بی جے پی کسی بھی صورت میں یہ سیٹ اعظم خان کے خیمے میں اب دیکھنے کو تیار نہیں ہے۔ اسی لئے پارٹی نے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا ہے۔ خود وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ 18 اکتوبر کو رامپور پہنچیں گے۔ جہاں وہ بی جے پی کے امیدوار کی حمایت میں عوام سے ووٹ کی اپیل کریں گے۔ وزیر اعلی کا یہ دوسرا رامپور دورہ ہوگا۔ اس سے پہلے وہ چار مہینے قبل عام انتخابات میں بی جے پی کی امیدوار جیا پردہ کی حمایت میں آکر رامپور والوں سے ووٹ کی اپیل کر چکے ہیں۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
Last Updated : Oct 16, 2019, 9:55 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.