ETV Bharat / state

یوگی نے خواتین ہیلپ لائن ڈیکس کا افتتاح کیا

ریاست اترپردیش میں آج وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ریاست کے 1535 تھانوں میں خواتین ہیلپ لائن ڈیکس کا ویڈیو کانفرنس کے ذریعے افتتاح کیا۔سہارنپور کے بھی مختلف تھانوں میں خواتین ہیلپ لائن ڈیکس کا افتتاح کیا گیا۔

یوگی نے خواتین ہیلپ لائن ڈیکس کا افتتاح کیا
یوگی نے خواتین ہیلپ لائن ڈیکس کا افتتاح کیا
author img

By

Published : Oct 23, 2020, 6:54 PM IST

پوری ریاست میں مشن شکتی کے تحت ہر تھانہ میں خواتین ہیلپ لائن ڈیکس بنانے گۓ ہیں، تاکہ متاثرہ خواتین کو سہولت مل سکے اور خواتین کو جلد از جلد انصاف مل سکے۔

ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے پوری ریاست میں 1535 تھانوں میں خواتین ہیلپ لائن ڈیکس کا ویڈیو کانفرنس کے ذریعے افتتاح کیا۔ اس موقع پر تمام ضلع کے ضلعی اعلی افسران موجود رہے۔ اس دوران مختلف سیاسی اور سماجی تنظیموں کے عہدیداروں کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔

یوگی نے خواتین ہیلپ لائن ڈیکس کا افتتاح کیا

اس ہیلپ لائن ڈیکس سے خواتین کو فائدہ حاصل ہوگا۔ اس کی مدد سے خاتون بغیر ڈرے اپنی شکایت درج کرانے کے لیے پولیس اسٹیشن جا پائیگی اور آسانی سے اپنی شکایت درج کروا پائیگی۔ انکی شکایت پر فوری کارروائی کی جائے گی اور انصاف بھی جلد ملے گا۔یہ ہیلپ لائن ڈیکس 24 گھنٹے تک کام کرے گا اور اعلی افسران اس کی دیکھ بھال کرتے رہیں گے

اس موقع پر سہارنپور کے کمشنر سنجے سنگھ نے کہا کہ مشن شکتی مہم کی آج یہاں شروعات کی گئی ہے اور گزشتہ 8 روز سے ہم سماج کے ہر طبقے کی خواتین اور سماجی تنظیم کے ساتھ مل کر خواتین میں بیداری اور انہیں خودمختار بنانے کا کام کر رہے ہیں۔اسی سلسلے میں آج سہارنپور اور ریاست کے ہر پولیس اسٹیشن میں خواتین ہیلپ لائن ڈیکس کا افتتاح کیا گیا ہے۔ تاکہ متاثرہ خواتین آسانی سے اپنے مسائل کو لے کر پولیس اسٹیشن آسکے اور بغیر گھبرائے خواتین انسپکٹر سے اپنی بات شیئر کرکے اپنی شکایت درج کراسکے۔

وہیں سہارنپور ایس ایس پی ڈاکٹر ایس چینپا نے کہا کہ آج وزیراعلی کے ذریعہ مہیلا مشن شکتی کا افتتاح کیا گیا۔اس ہیلپ لائن ڈیکس کا مقصد خواتین خلاف ہونے والے جرائم کو کم کیا جاسکے ۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.