ETV Bharat / state

کانپور:حلیم کالج گراؤنڈ پر 23 جنوری کو یوگیندر یادو خطاب کریں گے

ضلع کانپور میں 23 جنوری کو مشہور دانشور ، سیاسی وسماجی مفکر یوگیندر یادو تشریف لا رہے ہیں جہاں وہ ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ کانپور کے حلیم کالج گراؤنڈ پر یوگیندر یادو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف عوام کو خطاب کریں گے۔

author img

By

Published : Jan 21, 2020, 7:43 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 9:46 PM IST

حلیم کالج گراؤنڈ پر 23 جنوری کو یوگیندر یادو خطاب کریں گے
حلیم کالج گراؤنڈ پر 23 جنوری کو یوگیندر یادو خطاب کریں گے

ریاست اترپردیش کے کانپور ضلع میں 'لوک تنتر بچاو سنگھرش سمیتی' شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مہم چلا رہی ہے، تنظیم اپنی قیادت میں کئی بڑے احتجاجی مظاہرے کر چکی ہے۔

حلیم کالج گراؤنڈ پر 23 جنوری کو یوگیندر یادو خطاب کریں گے

تنظیم اب 23 جنوری کو حلیم کالج گراؤنڈ پر ایک جلسہ عام کرے گی جس میں مشہور سیاسی و سماجی کارکن یوگیندر یادو خطاب کریں گے۔

یوگیندر یادو پہلے بھی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اپنی رائے ظاہر کرچکے ہیں۔ یوگیندر یادو کانپور کی عوام میں بیداری پیدا کرنے کے لیے 23 جنوری کو ایک بڑے جلسے کو خطاب کریں گے۔

Intro:کانپور میں 23 جنوری کو مشہور دانشور ، سیاسی وسماجی مفکر یوگیندر یادو کانپور آئینگے۔ کانپور کے حلیم کالج گراؤنڈ پر یوگیندر یادو شہری ترمیمی قانون کے خلاف عوام کو خطاب کریں گے گے۔ یہ خطاب عام لوک تنتر بچاؤ سنگھرش سمیتی کے زیرقیادت ہوگا۔

Body:
کانپور میں لوک تنتر بچاو سنگھرش سمیتی شہری ترمیمی قانون کے خلاف مہم چلا رہی ہے۔ تنظیم اپنی قیادت میں کئ بڑی احتجاجی مظاہرے کر چکی ہے ۔ اب 23 جنوری کو حلیم کالج گراؤنڈ پر ایک جلسہ عام کرے گی جسمیں مشہور دانشور و سیاسی، سماجی مفکر یوگیندر یادو خطاب کریں گے ، یوگیندر یادو پہلے بھی شہری ترمیمی قانون کے خلاف اپنی رائے ظاہر کرچکے ہیں ۔ یوگیندر یادو کانپور کی عوام میں بیداری پیدا کرنے کے لیے 23 جنوری کو ایک بڑے جلسے کو خطاب کریں گے اس بات کی اطلاع لوکتنتر بچاؤ سنگھرس سمیتی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے دی۔
بائٹ/= محمد سلیمان ، قومی صدر انڈین نیشنل لیگ
بائٹ/= وشنو شکلا، لوکل بچاؤ سنگھرش سمیتی و سماجی کارکن

Conclusion:یوگیندر یادو کے کانپور آنے کی خبر سے کانپور کی عوام میں زبردست جوش دیکھنے کو مل رہا ہے ، ایسا لگتا ہے کہ اس جلسے عام میں لاکھوں لوگوں کے پہنچنے کی امید ظاہر کی جا رہی ہے ۔
Last Updated : Feb 17, 2020, 9:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.