ETV Bharat / state

یمنا ندی خطرے کے نشان سے اوپر، الرٹ جاری - الرٹ جاری

تمام سیلابی چوکیوں کو مستعد رہنے کی ہدایت اور یمنا ندی کے ساحلی علاقوں میں رہنے والوں کو الرٹ جاری کیا گیا

یمنا ندی
author img

By

Published : Aug 21, 2019, 11:21 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 6:20 PM IST

اتر پردیش میں ضلع گوتم بدھ نگر کے ایڈیشنل ڈی ایم منیندا ناتھ اپادھیائے اور ایس ڈی ایم صدر پرسون دیویدی نے کم بخش پور، یاقوت پور اور مومنہ تھل گاؤں کی سیلابی صورت حال کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات دیں۔

ندی میں آبی سطح تیزی سے بڑھ رہی ہے اور ہنڈن میں بھی سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔مومنہ تھل گاؤں میں ایس ڈی ایم صدر نے سیلابی صورتحال سے لوگوں کو آگاہ کرتے ہوئے محتاط رہنے کی ہدایت دی۔

غور طلب ہے کہ ہتھنی کنڈ بیراج سے یمنا ندی میں 8 لاکھ کیوسک سے زائد پانی چھوڑا گیا ہے جس کے باعث یہاں سیلاب کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔

یمنا ندی

اسی کے مدنظر ایس ڈی ایم نے سیلاب کی صورت میں محکمہ آبپاشی کی تیاریوں کا معائنہ کرکے ضروری ہدایات دیں ۔انہوں نے تمام سیلابی چوکیوں کو مکمل طور پر مستعد و متحرک رہنے اور یمنا ندی کے ساحلی علاقوں میں رہنے والوں کو الرٹ کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔

Intro:Yamuna water label cross alertsBody:گوتم بدھ نگر میں یمنا ندی کے ساحلی علاقوں میں الرٹ جاری ، ضلع انتظامیہ سنجیدہ۔
نوئیڈا۔
ضلع گوتم بدھ نگر کے ایڈیشنل ڈی ایم فائنینس اور ریونیو منیندا ناتھ اپادھیائے اور ایس ڈی ایم صدر پر سون دیویدی نے کم بخش پور، یاقوت پور اور مومنہ تھل میں سیلابی چوکی اور پستے کا معائنہ کر کے ماتحتوں کو ضروری ہدایات دیں ۔ یہاں پر آبی سطح تیزی سے بڑھ رہا ہے اور ہنڈن میں بیک واٹر کی وجہ سے سیلاب کی صورتحال پیدا ہو رہی ہے۔ مومنہ تھل گاؤں میں ایس ڈی ایم صدر نے سیلابی صورتحال سے لوگوں کو آگاہی کراتے ہوئے محتاط رہنے کی ہدایت دی ۔غور طلب ہے کہ ہتھنی کنڈ بیراج سے سے یمنا ندی میں آٹھ لاکھ کیوسک سے زائد پانی چھوڑا گیا ہے جس کے باعث سیلاب کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ اس کے مدنظر ایس ڈی ایم نے سیلابی چوکیوں اور پستہ کا دورہ کرکے جائزہ لیا ۔انہوں نے سیلاب کی صورت میں محکمہ آبپاشی کی تیاریوں کا معائنہ کرکے ضروری ہدایات دیں ۔انہوں نے تمام سیلابی چوکیوں کو مکمل متحرک رہنے اور یمنا ندی کے ساحلی گاوں میں رہنے والوں کو الرٹ کا حکم جاری کردیا ۔ علاقے کے تمام لیکھ پال اپنے اپنے علاقوں میں تعینات کر دیے گئے ہیں اور لوگوں کو الرٹ اور ضروری انتظامات کر رہے ہیں۔Conclusion:Yamuna
Last Updated : Sep 27, 2019, 6:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.