ETV Bharat / state

نوئیڈا: ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لئے ورکشاپ - اردو نیوز نوئیڈا

قومی سڑک تحفظ ماہ کے تناظر میں نوئیڈا کے سیکٹر 40 میں واقع پریت منچ میں آج ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈرائیوروں اور بس آپریٹرز کا ہیلتھ اور آنکھوں کا ٹیسٹ کیا گیا۔

workshop to improve traffic system in noida
ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لئے ورکشاپ
author img

By

Published : Feb 9, 2021, 9:26 PM IST

اس موقع پر لوگوں کو سڑک سکیورٹی کے حوالے سے ویڈیو کے ذریعے آگاہ اور بیدار کیا گیا۔ ساتھ ہیں ٹریفک سے متعلق مسائل کے بارے میں ٹرانسپورٹ افسران اور ٹینک افسران کو جانکاری فراہم کی گئیں۔

workshop to improve traffic system in noida
ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لئے ورکشاپ

ایسو سی ایشن کے جنرل سکریٹری نے ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لیے ہر چوراہے پر بائیں جانب یوٹرن کو چوراہوں سے 100میٹر پہلے بنانے پر زور دیا۔ ان کا خیال ہے کہ اس سے ٹریفک جام کافی حد تک کم ہو جائے گا۔

سماجوادی پارٹی کے رہنما اشوک چوہان نے کہا کہ نوئیڈا کی آبادکاری میں بس آپریٹرز کا اہم رول رہا ہے۔ نوئیڈا اتھارٹی کے ذریعے نوئیڈا میں ٹرانسپورٹ نگر بسایا گیا جو ایک قابل ستائش قدم قرار دیا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:

نوئیڈا میں کانگریس اقلیتی سیل کی تشکیل

اس دوران ایسوسی ایشن کے ذمہ داران نے ٹریفک نظام کو لے کر اپنے مسائل سے آگاہ کرایا۔ جس کا ٹرانسپورٹ اور ٹریفک افسران نے سنجیدگی سے حل کرنے کا یقین دلایا۔ اس موقع پر ٹرانسپورٹ محکمہ کے بعض افسران نے اپنے خیالات پیش کئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.