ETV Bharat / state

بریلی: لاک ڈاؤن کی وجہ سے مزدور بے روزگار

لاک ڈاؤن کی وجہ سے ریاست اتر پردیش کے ضلع بریلی کے ہزاروں مزدوروں کے سامنے روزی روٹی کا مسئلہ پیدا ہو گیا ہے۔

بریلی: لاک ڈاؤن کی وجہ سے مزدور بے روزگار
بریلی: لاک ڈاؤن کی وجہ سے مزدور بے روزگار
author img

By

Published : May 2, 2020, 2:29 PM IST

بمشکل چند مزدوروں کو چوپالا سٹی روڈ پر تعمیر کیے جارہے پل کے کام میں لگایا گیا ہے۔ یہاں تقریبا 20 مزدور کام میں لگے ہوئے ہیں۔ بات چیت کے دوران ان مزدوروں نے بتایا کہ 'پل کی تعمیر کا کام دو دن قبل ہی ایک بار پھر شروع ہوا ہے جس کی وجہ سے ہمیں کام مل گیا ہے۔

مزدوروں کو 250 روپے کی یومیہ اجرت تھوڑی سکون فراہم کرتی ہے ، لیکن مزدور اس خدشے سے دوچار ہیں کہ کام دوبارہ بند نہ ہو جائے۔ واضح رہے کہ ان مزدوروں کی تعداد 20 کے قریب ہے۔ ایسی صورتحال میں ضلع کے ہزاروں مزدور اب بھی بے روزگار ہیں۔

یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے دوسری ریاستوں میں پھنسے مزدوروں کو واپسی کی قوائد تیز کردی ہے۔ اس درمیان سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر لاک ڈاؤن جلد نہیں کھولا گیا تو پھر ان کی وطن واپسی کے بعد کون ان کے روزی روٹی کا سہارا بنے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.