ETV Bharat / state

مِکسر مشین پلٹنے کے سبب مزدور کی موت

اترپردیش میں لکھنؤ کے جانکی پورم علاقے میں منگل کے روز ٹریکٹر کے پیچھے باندھ کر لے جائی جارہی مکسر مشین کے اچانک پلٹنے کی وجہ سے ایک مزدور کی موت ہوگئی۔

مِکسر مشین پلٹنے کے سبب مزدور کی موت
مِکسر مشین پلٹنے کے سبب مزدور کی موت
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 8:02 PM IST

پولیس ترجمان نے یہاں یہ اطلاع دی۔

انہوں نے بتایا کہ 'جانکی پورم علاقے میں ٹریکٹر کے پیچھے باندھ کر مکسر مشین کو لے جائی رہی تھی۔

میڈیا گاؤں میں نرمل داس مندر آدرش کالونی میں اچانک مشین پلٹ گئی۔

مشین کے ساتھ چلنے والا لکھیم پور کھیری کے ایشان نگر کے باشندے جمیل (25) ولد مظفر اس کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں اس کی موت ہوگئی۔

انہوں نے بتایا کہ 'اس سلسلے میں ضروری قانونی کاروائی کی جارہی ہے۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.