ETV Bharat / state

'اسلام میں خواتین کے حقوق محفوظ ہیں' - jamia imania nasirya news today

ریاست اترپردیش کے ضلع جونپور کے جامعہ ایمانیہ ناصریہ پر خواتین کے حضرت فاطمہ زہرا کی یوم شہادت پر منقبت پیش کئے گئے۔

Women's rights are protected in Islam
مولانا محفوظ الحسن خاں
author img

By

Published : Jan 19, 2021, 7:23 AM IST

Updated : Jan 19, 2021, 12:16 PM IST

جامعہ ایمانیہ ناصریہ کے پروگرام میں حضرت فاطمہ زہرا کی خدمات کو یاد گیا گیا۔ اس موقع پر منقبت بھی پیش کئے گئے۔ شیعہ علما کرام نے کہا کہ ان پر شر پسندوں نے حملہ کیا تھا، جس میں وہ زخمی ہوئی تھیں، پھر اس کے ایک ماہ کے اندر وہ انتقال کر گئیں۔

جامعہ ایمانیہ ناصریہ کے اس پروگرام میں شعیہ علما کرام نے خواتین کے فرائض و حقوق پر گفتگو فرمائی۔

پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے جامعہ ایمانیہ ناصریہ کے پرنسپل مولانا محفوظ الحسن خاں نے کہا کہ اسلام میں خواتین کے حقوق کا مکمل تحفظ ہے۔ آج جب معاشرے میں خواتین پر ظلم کیا جارہا ہے مغربی ثقافت نے ان کی عزت و احترام میں کمی کی ہے ایسے میں اسلام خواتین کے وقار اور حقوق کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے۔

مولانا محفوظ الحسن خاں نے بیرون ملک پاکستان کی سخت نتکہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں انسانی حقوق کا تحفظ نہیں ہے۔ ہزاروں شیعہ مسلمانوں کا قتل عام اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کے حقوق محفوظ نہیں ہیں۔

حضرت فاطمہ زہرا کی یوم شہادت

مزید پڑھیں:تاریخی جامع مسجد کے دروازے عام نمازیوں کے لیے کھلے

انھوں نے کہا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان کی تشکیل صرف شیعوں کے قتل عام کے لئے ہی کیا گیا ہو۔

Women's rights are protected in Islam
'اسلام میں خواتین کے حقوق محفوظ ہیں'

مولانا محفوظ الحسن خاں نے کہا کہ ہم دنیا کے ہر مظلوم کے ساتھ ہیں اور انہیں یہ جذبہ ان کے اماموں سے حاصل سے ہوا ہے۔

Last Updated : Jan 19, 2021, 12:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.