ETV Bharat / state

نوئیڈا: علاج کرانے گئی خاتون کورونا پازیٹیو - coronavirus in noida

ریاست اتر پردیش کے نوئیڈا علاقے میں واقع جے پی ہسپتال میں علاج کرانے گئی ایک خاتون میں کورونا وائرس ملنے کے بعد ہسپتال میں افرا تفری مچ گئی۔

علاج کرانے گئی خاتون کورونا پازیٹیو
علاج کرانے گئی خاتون کورونا پازیٹیو
author img

By

Published : Apr 11, 2020, 8:48 PM IST

Updated : Apr 11, 2020, 10:04 PM IST

نوئیڈا میں جے پی ہسپتال کے ڈاکٹر، اسٹاف، نرس سمیت سبھی ٹیکنیشین کو کوارنٹین کیا گیا ہے۔ موقع پر پہنچی محکمہ صحت کی ٹیم نے ہسپتال کے اس فلور کو خالی کرا کر سینیٹائز کیا ہے۔ مریض کو ہسپتال میں ہی آئسولیٹ کرکے اس کا علاج چل رہا ہے۔ خاتون کا آپریشن کرنے والے ڈاکٹر اور آپریشن سے منسلک تمام اسٹاف کو کورنٹین کر دیا گیا ہے۔

خاتون سات اپریل کو مظفر نگر سے نوئیڈا علاج کرانے آئی تھی۔ خاتون کینسر سے متاثر ہے۔ ڈاکٹروں نے خاتون کو ایڈمٹ کر کے اس کا آپریشن کر دیا۔ اس دوران خاتون میں کورونا وائرس کے علامات ملنے کے بعد کورونا ٹیسٹ کیا گیا۔ رپورٹ پازیٹیو آنے کے بعد ہسپتال میں افرا تفری مچ گئی۔

نوئیڈا اب کورونا وائرس متاثر مریضوں کی تعداد 64 ہو گئی ہے۔ ان میں 12 مریض ٹھیک ہو کر گھر جا چکے ہیں۔ 52 مریضوں کا علاج چل رہا ہے۔

Last Updated : Apr 11, 2020, 10:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.