ETV Bharat / state

نوئیڈا: عام آدمی پارٹی کا خواتین سیل متحرک - ام آدمی پارٹی

اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں عام آدمی پارٹی کے خواتین سیل نے ایروز سمپورنم سوسائٹی نام کی تنظیم کی توسیع کے حوالے سے آج ایک میٹنگ کا اہتمام کیا۔

نوئیڈا: عام آدمی پارٹی کی خواتین سیل متحرک

author img

By

Published : Apr 5, 2021, 6:30 AM IST

Updated : Apr 5, 2021, 2:49 PM IST

جس کی صدارت ویمن خاتون سیل کی ضلع صدر پریتی اپادھیائے نے کی۔ضلعی کے نائب صدر انیتا چودھری کے زیر نظامت پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا۔

دہلی کے رکن اسمبلی مدن لال ، ریاستی سکریٹری اور گوتم بودھ نگر کے انچارج میناکشی شریواستو اور ویمن سیل کے ریاستی نائب صدر شویتا شرما نے تنظیم کی توسیع پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

رکن اسمبلی مدن لال نے کہا کہ آنے والے وقت میں عام آدمی پارٹی ضلع پنچایتی انتخابات میں ریاستی سطح پر مقابلہ کررہی ہے۔

کارکنوں کی محنت کے سبب پارٹی ریاست میں ایک مضبوط متبادل کی حیثیت سے سامنے آئے گی۔

میناکشی سریواستو نے کہا کہ دہلی کی طرز پر اترپردیش میں بھی ترقی کی گنگا بہے گی۔ ضلع صدر بھوپندر جدون نے کہا کہ گوتم بودھ نگر کے اندر پارٹی کا کارواں دن بدن بڑھتا ہی جارہا ہے۔

ضلعی صدر پریتی اپادھیائے نے کرن تیاگی کو گریٹر نوئیڈا ویمن سیل کا صدر نامزد کیا ہے۔

Last Updated : Apr 5, 2021, 2:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.