غیر سرکاری ادارے 'آدھار شیلا، نئی سوچ' کی جانب سے نوئیڈا کے سیکٹر 31 میں اطفال کی تربیت و تعلیم اور خواتین کو گھریلو تشدد سے نجات دلانے کے لیے یہ مہم چلائی گئی۔
اس میں بچوں کو اچھے اور برے احساسات کے بارے میں بتایا گیا۔
اس کے لیے جہیز کی لعنت اور گھریلو تشدد سے بچنے کے لیے خواتین کو آگاہ کیا گیا۔
دہلی یونیورسٹی کے طلبا نے بچوں کو اچھے اور برے اثرات اور ٹچ کے بارے میں پوسٹرز اور شارٹ اسٹوری کے ذریعے جانکاری فراہم کرائی۔