ETV Bharat / state

ریپ کے بعد خاتون کو چھت سے پھینک دیا - thrown from the roof after rape

مراد آباد میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں پڑوسی نے خاتون کا ریپ کرکے اسے چھت سے نیچے پھینک دیا۔

مراد آباد میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں پڑوسی نے خاتون کا ریپ کرکے اسے چھت سے نیچھے پھینک دیا

author img

By

Published : Jan 7, 2021, 11:41 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مراد آباد میں ایک ایسا واقعہ سامنے آیا ہے، جس سے آپ پریشان ہوجائیں گے۔

واضح رہے کہ مرادآباد میں متاثرہ خاتون کے پڑوسی نے خاتون کے گھر میں گھس کر طمنچے کی نوک پر خاتون کے ساتھ ریپ کیا اور پھر خاتون کو چھت سے نیچے پھینک دیا جس کی وجہ سے وہ شدید طور پر زخمی ہوگئیں۔

ریپ کے بعد خاتون کو چھت سے پھینک دیا

زخمی حالت میں خاتون کو مراد آباد ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کرادیا گیا جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور ملزم کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔

واضح رہے کہ یہ معاملہ مرادآباد کے ڈلاری تھانہ علاقہ کے ایک گاؤں کا ہے جہاں اروند نامی نوجوان پڑوس میں رہتا تھا، رات تقریباً 11 بجے اروند خاتون کے مکان میں چوری چھپے گھس گیا اور اوپر والے کمرے میں سوئی ہوئی خاتون سے چھیڑ چھاڑ کرنے لگا۔

مراد آباد میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں پڑوسی نے خاتون کا ریپ کرکے اسے چھت سے نیچھے پھینک دیا
مراد آباد میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں پڑوسی نے خاتون کا ریپ کرکے اسے چھت سے نیچھے پھینک دیا

جب خاتون چیخنے کی کوشش کی تو اس نے منہ میں کپڑا ٹھنس دیا اور اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔

جب خاتون کی کسی طرح چیخنے لگی تو اروند نے اسے پیٹنے لگا، لیکن چیخ و پکار کی آواز سن کر اہل خانہ کے لاگ بھاگ کر اوپر آئے تو اروند نے خاتون کے بھائی اور والد کو دیکھ کر خاتون کو چھت کی دوسری منزل سے نیچے کھیت میں پھینک دیا اور خود کود فرار ہوگیا۔

لڑکی کے اہل خانہ نے اس معاملے کے بعد پولیس کی مدد کے لیے ڈائل 112 پر اطلاع دی، جس کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور ارووند کی تلاش شروع کرکے اسے گرفتار کرلیا۔

پڑوسی نے خاتون کا ریپ کرکے اسے چھت سے نیچھے پھینک دیا

واضح رہے کہ خاتون کو اروند نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اسے دو منزلہ چھت سے نیچے پھینک دیا تھا جس کی وجہ خاتون کو زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ سپتال میں داخل کرایا گیا تاہم ڈاکٹر نے بتایا کہ خاتون کی گرنے کے سبب ریڑھ کی ہڈی میں شدید چوٹ پہنچی ہے۔

متاثرہ کا الزام ہے کہ اروند رات میں موقع پاکر گھر میں داخل ہوا اور اس نے پہلے منہ میں کپڑا ٹھونس کر جنسی زیادتی کی پھر گھر کی چھت پر لے گیا اور چھت سے نیچے پھینک دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.