ETV Bharat / state

سہارنپور: پھندے سے لٹکتی ملی خاتون کی لاش - جرائم کی خبر

سہارنپور میں ریلوے اشٹیشن کے قریب بنے ریلوے کوارٹر میں خاتون کی لاش ملنے سے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی، خاتون کی لاش پھندے سے لٹکی ہوئی تھی۔

kotwali sadar bazar saharanpur
کوتوالی صدر بازار سہارنپور
author img

By

Published : Aug 13, 2020, 8:56 PM IST

اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا، ہلاک ہوئی خاتون کا شوہر سہارنپور ریلوے اسٹیشن پر آر پی ایف پولیس میں تعینات بتایا جاتا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

موصولہ اطلاعات کے مطابق سھارنپور ریلوے اسٹیشن کے قریب بنے ریلوےکوارٹر میں ایک خاتون کی لاش پھانسی کے پھندے پر لٹکی ہوئی ملی۔ اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی تھانہ صدر پولیس نے لاش کو پھندے سے اتار کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔

بتایا جارہا ہے کہ خاتون اپنے چھوٹے بچہ کے ساتھ گھر پر اکیلی تھی۔ خاتون کا شوہر سہارنپور ریلوے اسٹیشن پر آر پی ایف پولیس میں تعنات بتایا جاتا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی موت کے اسباب پتہ نہیں چلا ہے، پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی کچھ بتایا جاسکتا ہے۔

مزید پڑھیں:

امروہہ میں فرضی ڈاکٹر کا گھر سے اغوا

ابھی تک ہلاک ہوئی خاتون کے اہل خانہ کی جانب سے بھی کوئی تحریر موصول نہی ہوئی ہے۔ تحریر ملنے پر آگے کی کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.