ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن: پریشان خاتون نے خودکشی کی - اترپردیش نیوز

لاک ڈاؤن کی وجہ سے نفسیاتی امراض کے معاملے اب سامنے آنے لگے ہیں۔ ان امراض کے مہلک نتائج بھی پیش آ رہے ہیں۔ ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں ہوئے واقعہ کو لیکر تو کم سے کم یہی کہا جا سکتا ہے۔ یہاں ایک خاتون نے اپنے شوہر پر لاک ڈاؤن میں کام کرنے کا دباؤ بنا رہی تھی، اس خانہ جنگی میں خاتون نے پھانسی لگاکر جان دے دی۔

پریشان خاتون نے خودکشی کی
پریشان خاتون نے خودکشی کی
author img

By

Published : May 1, 2020, 10:21 PM IST

معاملہ بارہ بنکی کے سترکھ قصبے کا ہے۔ یہاں کے پون کمار کی اہلیہ ساوتری نے جمعرات کو مشتبہ حالات میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔

دیکھیں ویڈیو

پون کمار نے اپنی اہلیہ کی خودکشی کی جو وجہ بتائی ہے، وہ حیران کن ہے۔

پون کے مطابق ساوتری اس پر کام کرنے کے لئے کہہ رہی تھی، لیکن لاک ڈاؤن میں کوئی کام نہیں تھا۔ اسی کو لیکر دونوں میں خانہ جنگی ہوئی اور ساوتری نے جان دے دی۔

اس واردات کے بعد اس کے محلے میں سنسنی ہے اور قسم۔ قسم کی افواہ گرم ہے۔

افواہ یہ بھی ہے کہ ساوتری کا کبھی۔ کبھی دماغی توازن بھی بگڑ جاتا تھا۔ پون کی مالی حالت کے بارے میں بھی مختلف رائے ہیں۔

کچھ اس کی مالی حالت کو بہتر بتا رہے ہیں۔ کچھ کا ماننا ہے کہ اس کی مالی حالت درست نہیں تھی، کیوں کہ اس نے راشن کارڈ بنانے کی بھی درخواست دی تھی۔

پون کی ساس اور سالی کو پون پر کوئی شک نہیں ہے، وہ بتاتی ہیں کہ دونوں میں کافی محبت تھی اور وہ کام نہ ہونے کے لئے خانہ جنگی ہونے کی بات کہہ رہی ہیں۔

وہیں ساوتری کا بڑا بیٹا پرنس بھی کہہ رہا ہے کہ اس کی ماں اس کے والد سے کام پر جانے کے لئے کہتی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.