ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن میں پھنسے لوگ مشکلات کا شکار - سفر اوپر سے بھوک اور پیاس کی شدت پہلے ہی مار ڈالے گی

کورونا وائرس کے سبب ملک بھرمیں لوک ڈاؤن جاری ہے جس کی وجہ سے لوگ متعدد شہروں میں پھنسے ہیں اور ان کو مشکلات کا سامنا ہے۔

ہمیں بھوک اور پیاس سے کون بچائے گا
ہمیں بھوک اور پیاس سے کون بچائے گا
author img

By

Published : Mar 28, 2020, 5:07 PM IST

Updated : Mar 28, 2020, 10:40 PM IST

وزیراعظم کے اعلان کے بعد سے ملک میں جاری لاک ڈاؤن لوگوں کے لئے مشکلوں بھرا ہے۔ کئی شہروں میں لوگ پھنس گئے ہیں۔ ان میں یومیہ مزدوری کرنے والے زیادہ تر لوگ پریشانیوں کا شکار ہیں۔ ان کے پاس کھانے پینے کی چیزیں بھی دستیاب نہیں ہیں۔ان کے سامنے مسئلہ یہ ہے کہ اپنی بات کس سے کہیں۔ لکھنؤ ضلع انتظامیہ اور پولیس نے ان سبھی لوگوں کو ناشتہ پانی کرایا، اس کے بعد ان کے شہروں تک پہنچانے کے لیے روڈ ویز بسز کا بندوبست کیا

لکھنؤ ضلع انتظامیہ اور پولیس نے ان سبھی لوگوں کو ناشتہ پانی کرایا، اس کے بعد ان کے شہروں تک پہنچانے کے لیے روڈ ویز بسز کا بندوبست کیا

اتنا ہی نہیں جن لوگوں کا تعلق گاؤں دیہات سے ہے، وہ بھی شہروں سے اپنے گھروں کی طرف پیدل اور بھوکے پیاسے ہی روانہ ہوگئے۔

اسی ضمن میں ریاست کی دارالحکومت لکھنؤ کے چار باغ بس اسٹیشن میں آج کثیر تعداد میں ایسے لوگ پہنچے، جو دہلی، غازی آباد، نوئیڈا، کانپور اور دوسرے مختلف شہروں سے یہاں پیدل یا کچھ لوگ دوسری سواریوں سے آئے۔

وہیں ایک سادھو نے بتایا کہ وہ پانچ دنوں سے بھوکے ہیں اور کانپور سے پیدل چل کر آئے ہیں۔ انہوں بتایا کہ گذشتہ رات صرف پانی پی پی کر انہوں نے رات گزاری ہے

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کچھ مسافروں نے بتایا کہ ہم لوگ سینکڑوں کلومیٹر پیدل چل کر لکھنؤ بھوکے پیاسے کسی طرح پہنچ پائے ہیں۔

وہیں ایک سادھو نے بتایا کہ وہ پانچ دنوں سے بھوکے ہیں اور کانپور سے پیدل چل کر آئے ہیں۔

انہوں بتایا کہ گزشتہ رات صرف پانی پی کر ہی گزاری ہے۔

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران لکھنؤ کے جوائنٹ پولیس کمشنر نوین اروڑہ نے کہا کہ صبح سے ہی یہاں پر بڑی تعداد میں مسافر مختلف شہروں سے آئے ہیں

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران لکھنؤ کے جوائنٹ پولیس کمشنر نوین اروڑہ نے کہا کہ صبح سے ہی یہاں پر بڑی تعداد میں مسافر مختلف شہروں سے آئے ہیں۔

دارالحکومت لکھنؤ سمیت ملک بھر میں 23 مارچ کو رات آٹھ بجے وزیراعظم نریندر مودی نے کرونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے سبب 21 دنوں کے لیے ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا

نوین نے کہا کہ جو لوگ بھی ہم سے مدد کے لیے رابطہ کرتے ہیں، فورا ہم ان کی ہر طرح سے مدد کرتے ہیں، اس کے لیے کئی کنٹرول نمبر شائع کیے گئے ہیں تاکہ کسی کو کوئی پریشانی نہ ہو۔

Last Updated : Mar 28, 2020, 10:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.