ETV Bharat / state

Web Talk On Agriculture In AMU: زراعت اور پالیسی اقدامات پر ویب ٹاک کا اہتمام - اے ایم یو میں اکنامکس ڈیپارٹمنٹ کا ویب ٹاک

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی Aligarh Muslim University کے اکنامکس ڈیپارٹمنٹ Department of Economics نے طلبہ کے لئے 'زرعی اور پالیسی اقدامات کی اہمیت' Agriculture And Policy Initiatives پر ایک ویب ٹاک Web Talk کا اہتمام کیا۔ جس میں خصوصی طور پر کمیشن فار ایگریکلچرل کاسٹ اینڈ پرائزیز کے مشیر ڈاکٹر محمد نظم الدین (آئی ای ایس آفیسر) نے اپنے تجربات سے طلبا کو مستفید کیا۔

Web Talk On Agriculture In AMU: زراعت اور پالیسی اقدامات پر ویب ٹاک کا اہتمام

author img

By

Published : Dec 13, 2021, 8:57 PM IST

اس ویب ٹاک میں ملک کی جی ڈی پی میں زراعت کی حصہ داری، زرعی شعبے میں روزگار Employment In Agricultural Sector اور بجٹ سپورٹ، پولیس کی مداخلت، کم از کم سہارا قیمت اور کسانوں پر اس کے اثرات کے بارے میں بتایا گیا۔

وہیں ڈاکٹر محمد نظم الدین نے سنہ 2016 میں نوٹ بندی کے اثرات اور 2020 میں کووڈ 19 کے اثرات پر اپنے خیالات ظاہر کئے۔

ڈاکٹر نظم الدین نے کم ازکم سہارا قیمت کی اہمیت و اثرات Importance Of Minimum Support Price پر روشنی ڈالنے کے ساتھ ساتھ گیہوں اور چاول کی خرید کے سلسلہ میں بھارت کی کارگردگی کی ستائش کی اور کسانوں کی بہتری سے متعلق خورونی تیل - پام آئل کے قومی مشن کی اہمیت کا بھی ذکر کیا۔

اس ویب ٹاک میں سوال جواب کا سیشن بھی ہوا۔ ویب ٹاک کا انعقاد Web Talk میں اکنامک ڈیپارٹمنٹ Department of Economics کے انچارج ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر دستگیر عالم نے کلیدی کردار ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں: World Soil Day 2021:سوپور کے زرعی یونیورسٹی میں عالمی یوم مٹی تقریب کا انعقاد

ویب ٹاک 'زرعی اور پالیسی اقدامات کی اہمیت' Agriculture And Policy Initiatives میں انڈر گریجویٹ، پوسٹ گریجویٹ طلبہ اور شعبہ اقتصادیات کے رسرچ اسکالر نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.