ETV Bharat / state

بارہ بنکی میں پانی کی قلت کو دور کرنے کے لیے منفرد پہل - بارہ بنکی اور پانی کی قلت

جہاں دور جدید میں ترقی کے بے پناہ امکانات اور وسائل پیدا ہوگئے ہیں ، وہیں قدرت کے عظیم کرشمہ پانی کو بھی بے پناہ نقصان پہنچا ہے۔ یہاں تک کہ پانی کا بحران بھارت سمیت دنیا کے دیگر حصوں میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔

بارہ بنکی میں پانی کی قلت کو دور کرنے کے لیے منفرد پہل
author img

By

Published : Oct 15, 2019, 5:41 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں آبی سطح کو درست رکھنے اور صفائی کے مدنظر ضلع انتظامیہ نے منفرد پہل کی ہے.

انتظامیہ نے کلکٹریٹ میں لگے تمام ہینڈ پمپوں کے سامنے ایسے گڈھے بنائے گئے ہیں، جس میں استعمال شدہ پانی جمع ہوجائے ، تاکہ بعد میں وہ قابل استعمال بن جائے۔

اس پہل کی عوامی سطح پر کافی تعریف کی جا رہی ہے اور یہ مستحسن قدم دیگر علاقوں میں بھی کئے جانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

بارہ بنکی میں پانی کی قلت کو دور کرنے کے لیے منفرد پہل

ابھی یہ پہل کلکٹریٹ اور وکاس بھون میں کی گئی ہے. آگے اسے تمام دفاتر میں کیا جائے گا اور بعد میں اسے ہر سطح پر بنایا جائےگا.

ہینڈ پمپ کے سامنے سوختہ بنانے سے آبی سطح تو درست ہوگی ، ساتھ ہی کھلے میں بہتے پانی سے ہونے والی گندگی اور بدنظمی سے نجات مل جائے گی.

بارہ بنکی کی کلکٹریٹ سے آبی سطح کو درست کرنے کے لئے بڑی پہل کی گئی ہے.

کلکٹریٹ میں لگے تمام ہینڈ پمپ کے سامنے ایک سوختہ بنوایا گیا ہے. جس میں ہینڈپمپ کا استعمال شدہ پانی جمع ہوجائے گا.

اس لئے عوام اس پہل سے کافی خوش ہے اور انتظامیہ کے اس قدم کی تعریف کر رہی ہے.

پانی کا مسلہ اب بین الاقوامی ہو چکا ہے. اس مسلے سے دنیا جوجھ رہی ہے.

ایسے میں انتظامیہ اس پہل کے ساتھ عوام سے اپیل کر رہا کہ وہ بھی اپنی جانب سے پانی کے تحفظ کے اقدام کرے

Intro:بارہ بنکی میں آبی سطح کو درست رکھنے اور صفائی کے مدنظر ضلع انتظامیہ نے منفرد پہل کی ہے. انتظامیہ نے کلکٹریٹ میں لگے تمام ہینڈ پمپوں کے سامنے ایک سوختہ تعمیر کرایا ہے. جس میں ہینڈ پمپ کا ضایہ پانی گرے گا. اس پہل کی عوام کافی تعریف کر رہی ہے اور یہ اقدام گاؤں گاؤں کئے جانے کا مطالبہ کر رہی ہے.

Body:بارہ بنکی کی کلکٹریٹ سے آبی سطح کو درست کرنے کے لئے بڑی پہل کی گئی ہے. کلکٹریٹ میں لگے تمام ہینڈ پمپ کے سامنے ایک سوختہ بنوایا گیا ہے. جس میں ہینڈپمپ کا ذایعہ پانی جانے کے لئے نالی بنائی گئی ہے. ابھی یہ پہل کلکٹریٹ اور وکاس بھون میں کی گئی ہے. آگے اسے تمام دفاتر میں کیا جائیے گا اور بعد میں اسے ہر سطح پر بنایا جائےگا.
بائیٹ آدرش سنگھ، ڈی ایم، میز پر بائیٹ دیتے ہوئے

ہینڈ پمپ کے سامنے سوختہ بنانے سے آبی سطح تو درست ہوگی ہی ساتھ ہی کھلے میں بہتے پانی سے ہونے والی گندگی اور بدنظمی سے نجات مل جائے گی. اس لئے عوام اس پہل سے کافی خوش ہے اور انتظامیہ کے اس اقدام کی تعریف کر رہی ہے.
بائیٹ جتیندر کمار، فریادی، ٹی شرٹ میں.

وہیں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو چاہتے ہیں کہ انتظامیہ اس قسم. کا اقدام گاؤں گاؤں تک کریں تاکہ دیہی علاقوں میں آبی سطح درست ہو.
بائیٹ تفیل احمد، کسان رہنما، ہرے کرتے میں

Conclusion:پانی کا مسلہ اب بین الاقوامی ہو چکا ہے. اس مسلے سے دنیا جوجھ رہی ہے. ایسے میں انتظامیہ اس پہل کے ساتھ عوام سے اپیل کر رہا کہ وہ بھی آپنی جانب سے پانی کے تحفظ کے اقدام کرے.
ای ٹی وی بھارت کے لئے بارہ بنکی سے محمد عمیر کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.