ETV Bharat / state

وسیم حسن عدالت میں پیش - کسانوں کی زمینوں پر قبضہ

سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمان اعظم خان اور سابق سی او افسر آل حسن خان کے خلاف عظیم نگر تھانہ میں کسانوں کی زمینوں پر قبضہ کرنے کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

وسیم حسن عدالت میں پیش
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 7:50 PM IST

گذشتہ روز پولیس سابق سی او آل حسن خان کی تلاش کررہی تھی ان کے نہ ملنے پر ان کے بڑے بیٹے وسیم کو گرفتار کیا تھا۔

پولیس نے سخت سکیورٹی کے ساتھ وسیم حسن کو عدالت میں پیش کیا ہے۔

وسیم حسن عدالت میں پیش

واضح رہے کہ گذشتہ روز آل حسن کی اہلیہ نے ایک پریس کانفرنس میں پولیس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ پولیس نے رات کے پہر میں جبراً ان کے گھر میں داخل ہوکر ان کے بیٹے کی گرفتاری کی ۔

صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے شبینہ حسن نے کہا تھا کہ ان کے شوہر اور ان کا بیٹا بالکل بے قصور ہے۔

Intro:سابق پولیس افسر آل حسن خان کے بیٹے وسیم حسن خان کو پولیس نے کیا عدالت میں پیش۔ سخت سکیورٹی کے درمیان لایا گیا عدالت۔ دو دن پہلے رکن پارلیمان آعظم خاں کے ساتھ ہی سابق سی او سٹی آل حسن پر دائر ہوا تھا کسانوں کی زمینوں کو زبردستی قبضہ کرنے کے خلاف مقدمہ۔ کل جب پولیس محمد علی جوہر یونیورسٹی واقع آل حسن کی رہائش گاہ پر ان کو گرفتار کرنے پہنچی تو اس وقت آل حسن وہاں موجود نہیں تھے موقع سے پولیس نے کیا تھا ان کے بیٹے وسیم حسن کو گرفتار۔ گرفتاری کے ایک دن بعد کیا عدالت میں پیش۔

Body:وی او۔
ریاست اترپردیش کے رامپور میں رکن پارلیمان آعظم خاں کے قریبی مانے جانے والے سابق سی او سٹی آل حسن خاں پر کسانوں کی زمینوں کو زبردستی قبضہ کرنے کا بڑا الزام سامنے آیا ہے۔ اس کو لیکر آعظم خاں کے ساتھ ساتھ آل حسن خان پر بھی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوا تھا۔
جس کے بعد پولیس نے اپنی کارروائی کو انجام دیتے ہوئے جوہر یونیورسٹی واقع سابق پولیس افسر کی رہائش گاہ پر تلاشی کے لئے پہنچ گئی تھی۔ اس دوران وہاں آل حسن تو موجود نہیں تھے لیکن ان کی جگہ ان کے بڑے بیٹے وسیم حسن کو پولیس گرفتار کرکے لے گئی تھی۔ آج ایک دن بعد پولیس نے وسیم کو عدالت میں پیش کیا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ عدالت وسیم کو لیکر اپنا کیا فیصلہ سناتی ہے۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.