ETV Bharat / state

مرادآباد: تین مطلوب چور گرفتار - اترپردیش کی خبریں

ملزمین نے بتایا کہ لاک ڈاؤن میں کاروبار بند ہونے اور بے روزگار ہو جانے کی وجہ سے لوٹ کی وارداتوں کو انجام دے رہے تھے۔

مرادآباد: تین مطلوب چور گرفتار
مرادآباد: تین مطلوب چور گرفتار
author img

By

Published : Sep 8, 2020, 9:22 PM IST

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد تھانہ کٹ گھر علاقے میں تین ستمبر کو تقریبا ڈھائی لاکھ روپیہ کی لوٹ ہوئی تھی۔ اس ضمن میں پیرکو مرادآباد ایس پی سٹی امت آنند نے لوٹ کا خلاصہ کیا، تین ملزموں کو جیل بھیج دیا۔

ایس پی سٹی امت آنند نے خلاصہ کرتے ہوئے بتایا کہ لوٹ کی واردات میں سنجے عرف بکی کے ساتھ دو اور لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ انکے پاس سے لوٹے گئے پیسوں میں سے ایک لاکھ چون ہزار روپے برآمد کئے گئے ہیں، اور ایک بارہ بور کا تمنچہ دو زندہ کارتوس بھی برآمد ہوئے۔ اسی کے ساتھ ایک سفٹ ڈزائر کار کو بھی ضبط کیا گیا۔ جس کو چوری کے لئے استعمال کیا گیا تھا۔

خلاصہ کے دوران بتایا کہ یہ تینوں ملزم اس سے پہلے بھی کئی لوٹ کی واردات انجام دے چکے ہیں۔پولس نے کہا ان تینوں ملزموں نے معلومات کے دوران بتایا کہ لاک ڈاؤن میں کاروبار بند ہونے اور بے روزگار ہو جانے کی وجہ سے لوٹ کی وارداتوں کو انجام دے رہے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں:سر سید میموریل لکچرکا انعقاد 9 ستمبر کو ہوگا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.