ETV Bharat / state

UP Legislative Council Elections لکھنؤ میں قانون ساز کونسل کی پانچ سیٹوں کیلئے کل ووٹنگ - اتر پردیش قانون ساز کونسل

بھارتیہ جنتا پارٹی نے اتر پردیش قانون ساز کونسل کے اساتذہ اور گریجویٹ سیکشن کی پانچ نشستوں پر کل ہونے والے انتخابات کے لیے اپنی پوری طاقت جھونک دی ہے۔ رائے دہندگان صبح 8 بجے سے شام چار بجے تک اپنی حق رائے دہی کا استعمال کرسکیں گے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jan 29, 2023, 9:53 PM IST

لکھنؤ: اترپردیش قانون ساز کونسل کے لئے گریجویٹ زمرے کی تین اور ٹیچر زمرے کی دو نششتوں پر دو سالہ انتخابات کے لئے کل ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اڈیشنل چیف الیکشن افسر(اے سی ای او)رتنیش سنگھ نے بتایا کہ گریجویشن کی تین نششتوں بشمول گورکھپور، فیض آباد ،کانپو اور بریلی۔مرادآباد اور ٹیچر کی دو نششتوں بشمول الہ آباد۔جھانسی اور کانپور کے لئے ووٹنگ کل ہوگی۔ رائے دہندگان صبح 8بجے سے شام چار بجے تک اپنی حق رائے دہی کا استعمال کرسکیں گے۔انہوں نے کہا کہ دوسالہ انتخابات منعقد ہورہے ہیں کیونکہ گریجویٹ سیٹ گورکھپور۔ فیض آباد سے منتخ دویندر پرتپ سنگھ ،کانپور سیٹ سے منتخب ارون پاٹھک،بریلی۔مرادآباد نششت سے منتخب ڈاکٹر جئے پال سنگھ اور ٹیچر سیٹ الہ آباد جھانسی سے منتخب سریش کمار ترپاٹھی اور کانپور سے بہادر سنگھ چندیل کی میعاد کار 12فروری کو ختم ہورہی ہے۔

اے سی ای او نے بتایا کہ گریجویشن کی تین اور ٹیچر کی دو نششتوں کے لئے 39اضلاع بشمول پریاگ راج، کوشامبی، فتح پور، باندہ، چترکوٹ، ہمیر پور، مہوبہ، جالون، جھانسی، للت پور، کانپور شہر، کانپور دیہات، اناؤ، بریلی، پیلی بھیت، شاہجہاں پور، بدایوں، رامپور، مرادآباد، امروہہ، بجنور، سنبھل، بہرائچ، شراوستی، گونڈہ، بلرامپور، بستی، سدھارتھ نگر، سنت کبیر نگر، گورکھپور، مہاراج گنج، دیوریا، کشی نگر، اعظم گڑھ، مئو، سلطان پور، اجودھیا، امیٹھی اور امبیڈکر نگر میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کی طرف سے ڈویژنل کمشنر بریلی، جھانسی، گورکھپور اور کانپور کو ریٹرنگ افسر بنایا گیا ہے۔ساتھ ہی 39افسران بشمول ان ڈویژنوں کے اڈیشنل کمشنر اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹس کو اسسٹنٹ ریٹرننگ افسر بنایا گیا ہے۔

سنگھ نے بتایا کہ گریجویٹ کی تین سیٹوں کے لئے مجموعی طور سے 6.32 لاکھ رائے دہندگان اپنی حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔جن مین سے 3.93لاکھ مرد اور 2.39 لاکھ خاتون ووٹرس ہیں۔تین گریجویٹ نششتوں کے لئے 826پولیس اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔انہوں نے بتای اکہ اسی طرح سے ٹیچر کی دو نششتوں کے لئے 53.92ہزار ووٹر اپنے ووٹ کا استعمال کریں گے۔جن میں سے 35.05 ہزار مرد اور 18.87ہزار خاتون رائے دہندگان ہیں۔ان دو سیٹوں کے لئے 238پولیس اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔ گریجویٹ کی تین سیٹوں کے لئے مجموعی طور سے 44 اور بلاک ٹیچر کی دو نششتوں کے لئے 19امیدوار میدان میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Keshav Prasad On MLC Seats کیشو پرساد نے ٹیچر گریجویٹ ایم ایل سی کی تمام سیٹوں پر جیت کا دعویٰ کیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.