ETV Bharat / state

نوئیڈا: ووٹر ریویژن انتخابی پروگرام کا آغاز - اترپردیش نیوز

گوتم بودھ نگر ضلع کی اسمبلی کی نشست 62 دادری کے ریٹرنگ آفیسر / ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دادری پرسون دیویدی نے علاقے کے تمام بی ایل اوز سے تبادلہ خیال کیا اور انہیں الیکشن کمیشن کے ووٹر ری ویژن انتخابی پروگرام کے بارے میں آگاہ کیا۔

voter revision election program in noida
ووٹر ریویژن انتخابی پروگرام کا آغاز
author img

By

Published : Nov 18, 2020, 8:41 PM IST

معلومات دیتے ہوئے پرسون دویدی نے بتایا کہ 17 نومبر 2020 سے الیکشن کمیشن نے اس سیشن کے ووٹر ریویژن کمپین پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔ تمام بی ایل اوز اپنے اپنے پولنگ بوتھس پر جمع ہوں گے اور نئے ووٹرز کو شامل کرنے کے لئے فارم کو پُر کریں گے۔

مزید پڑھیں:

بارہ بنکی: اقلیتی طلبہ کے وظیفہ فارم بھرنے کی رفتار سست

اس کے ساتھ ہی ووٹر لسٹ میں تبدیلیوں کے سلسلے میں 7/8 کو بھی پُر کیا جائے گا۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ صدر / ریٹرننگ آفیسر پرسون دوویدی نے عام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ تمام ووٹرز اپنے اپنے پولنگ بوتھس پر پہنچ کر اپنے ناموں کی تصدیق کرسکتے ہیں اور جن کے نام ووٹر لسٹ میں شامل نہیں ہیں وہ اپنا نام ووٹر لسٹ میں درج کرانے اور تبدیلی کرانے کے لئے پولنگ اسٹیشنوں پر اپنا فارم 6 ، 7 ، 8 بھر کر بی ایل او کو دستیاب کرا سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.