ETV Bharat / state

نکیتا قتل معاملے میں وشو ہندو پریشد کا احتجاج

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے صنعتی علاقہ میں نوئیڈا میں نکیتا قتل معاملے میں ملوث ملزم کے خلاف سخت کاررروائی کرنے کے لیے وشوا ہندو پریشد سے وابستہ افراد نے ڈی ایم آفس میں احتجاج کیا۔

نکیتا قتل معاملے میں وشو ہندو پریشد کا نوئیڈا میں احتجاج

author img

By

Published : Oct 31, 2020, 4:42 PM IST

وی ایچ پی کارکنان نے نکیتا قتل معاملہ کو 'لو جہاد' کہا ہے۔

احتجاج میں شامل لوگوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ اس قسم کے معاملات میں سخت کارروائی کی جائے تاکہ دوبارہ اس قسم کی کوئی حرکت نہ کرسکے۔

نکیتا قتل معاملے میں وشو ہندو پریشد کا نوئیڈا میں احتجاج

نوئیڈا کے سیکٹر 27 میں واقع ڈی ایم کی رہائش گاہ پر آج وشو ہندو پریشد نے احتجاج کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ لو جہاد جیسے معاملات مستقل طور پر سامنے آتے رہتے ہیں ، ایسے معاملات میں پولیس کی طرف سے کوئی سخت کارروائی نہیں کی جاتی ہے، اور بعض معاملات میں متاثرہ لڑکی کو بھی ہلاک کردیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:ڈاکٹر عظیم امروہوی کے انتقال پر آن لائن تعزیت

نکیتا قتل معاملے بھی لو جہاد ہے جس میں معصوم نکتیا کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔

وشو ہندو پریشد کے کارکنان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے اس طرح کے معاملات میں سخت کارروائی نہیں کی گئی تو وہ مزید ملک گیرسطح پر احتجاج کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.