ETV Bharat / state

نوئیڈا:سختی کے باوجود قوانین کی خلاف ورزی - ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے صنعتی علاقہ نوئیڈا سمیت پورے یوپی میں 55 گھنٹے کا لاک ڈاؤن جاری ہے۔

سختی کے باوجود قوانین کی خلاف ورزی
سختی کے باوجود قوانین کی خلاف ورزی
author img

By

Published : Jul 12, 2020, 6:49 PM IST

اگر حکومت سنجیدہ ہے تو انتظامیہ کا سخت ہونا بھی لازمی ہے۔

لاک ڈاؤن پر عمل کرنے اور کرانے کے بہت دعوے کئے گئے ہیں اور کرائے بھی جا رہے ہیں۔

لاک ڈاون کی خلاف ورزی میں متعدد ایف آئی آر بھی درج ہوئی۔

اس کے علاوہ62سے زیادہ لوگ گرفتار بھی کئے جا چکے ہیں۔

لیکن نوئیڈا کے بہت سے علاقوں میں اس کارروائی اور نصیحت کا کوئی خاص اثر نہیں دیکھا گیا۔

اہم شاہراہوں پر ضرور پولیس محتاط ہے اور سرحدی علاقوں میں سختی سے چیکنگ کر رہی ہے ۔

بازاروں میں سناٹا ہے،لیکن اندورنی علاقوں کی سڑکوں پر آمد و رفت کا سلسلہ جاری ہے۔

وہیں پولیس کا گشت بھی جاری ہے۔

کچھ مقامات پر ڈرون کی بھی خدمات لی جا رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:بہرائچ: زمینی تنازع کے باعث بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

لوگوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کر رہی ہے۔

جس کے پاس ماسک نہیں ہیں انہیں ماسک بھی دے رہی ہے۔

پھر بھی 144 کی خلاف ورزی بدستور جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.