ETV Bharat / state

بنارس: ٹیکہ کاری کے دوران کورونا گائیڈ لائن کی خلاف وزری - urdu news

کورونا ٹیکہ کاری کے دوران بنارس کے مختلف مراکز پر کورونا گائیڈ لائن کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔

بنارس: ٹیکہ کاری کے دوران کورونا گائیڈ لائن کی خلاف وزری

author img

By

Published : May 4, 2021, 8:47 AM IST

اترپردیش کے ضلع بنارس میں 18 برس سے اوپر کے لوگوں کو ضلع کے تقریبا 17 مراکز پر ٹیکہ کاری کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ جہاں کورونا گائیڈ لائن کی مکمل طور پر خلاف ورزی کی جارہی ہے۔

ویڈیو

اس دوران ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ سے بات کرتے ہوئے لائن میں کھڑے لوگوں نے بتایا کہ ٹیکہ کاری کے لئے رجسٹریشن کرانے کے لئے دو گھنٹوں سے قطار میں کھڑے ہیں لیکن رجسٹریشن کے لئے کوئی عہدیدار موجود نہیں ہے اس لئے کئی طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

وہیں ٹیکہ کاری مراکز پر موجود کچھ لوگوں نے یہ بھی بتایا کہ کورونا کا ٹیکہ تو لے رہے ہیں لیکن کورونا گائیڈ لائن پر عمل نہیں کر رہے ہیں۔ جس سے آنے والے دنوں میں اس وبا کے پھیلنے کا بڑا خدشہ ہے حالانکہ کئی لوگوں نے کورونا گائیڈ لائن کی خلاف ورزی کو محکمہ صحت کی لاپرواہی بتایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.