ETV Bharat / state

Villagers Boycott Polling: گاؤں کو نظر انداز کرنے کا الزام، لوگوں کا ووٹ نہ کرنے کا فیصلہ

یوپی اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے میں شراوستی ضلع کی اسمبلی سیٹوں پر بھی پانچویں مرحلے تحت ووٹنگ جاری ہے۔ تاہم اس دوران ضلع کے ایک گاؤں کے مقامی لوگوں نے ترقیاتی کام نہ ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے ووٹنگ کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ UP Election: Villagers boycott polls

Villagers Boycott Polling: گاؤں کو نظر انداز کرنے کا الزام، لوگوں نے ووٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا
author img

By

Published : Feb 27, 2022, 1:11 PM IST

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کے لیے 12 اضلاع کی 61 سیٹوں پر ووٹنگ جاری ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی دیگر سیاسی رہنماؤں نے لوگوں سے جہوری تہوار میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔ تاہم اس درمیان متعدد مقامات سے ووٹنگ کے بائیکاٹ کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔ UP Election: Villagers boycott polls

ویڈیو

آج یوپی کے شراوستی ضلع کی اسمبلی سیٹوں پر بھی ووٹنگ جاری ہے، لیکن اس دوران ضلع کے ایک گاؤں میں مقامی لوگوں نے یہ کہتے ہوئے ووٹنگ کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا کہ علاقے میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہے۔

مقامی لوگوں نے رکن اسمبلی پر ان کے گاؤں کو نظر انداز کرنے کا بھی الزام عائد کیا۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ طویل عرصے سے رکن اسمبلی اور دیگر عہدیداروں کے یہاں کام کے لیے چکر لگا چکے ہیں، اس کے باوجود سڑکوں اور دیگر بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔ ان کے گاؤں کو نظر انداز کیا گیا، اس لیے انہوں نے ووٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔'

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.