ETV Bharat / state

Viral Video of Spitting on Bread is Wrong in kakori: کاکوری میں تھوک لگا کر روٹی بنانے کا ویڈیو گمراہ کن

author img

By

Published : Jan 12, 2022, 10:58 PM IST

لکھنؤ کے کاکوری میں واقع علی ہوٹل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل Viral video of spitting on bread is wrong in kakoriہورہی ہے جس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہوٹل میں روٹی بنانے والے کاریگر روٹی پر تھوک لگاکر روٹی بنا رہا ہے۔

کاکوری میں تھوک لگا کر روٹی بنانے کا ویڈیو گمراہ کن

لکھنؤ سے تقریبا سترہ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع کاکوری کے علی ہوٹل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل Viral Video of Spitting on Bread is Wrong in kakori ہورہی ہے جس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہوٹل میں روٹی بنانے والے کاریگر روٹی پر تھوک لگاکر روٹی بنا رہا ہے۔

اس حوالے سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے حقیقت جاننے کے لیے ہوٹل کے مالک مجیب صدیقی ،یعقوب سمیت وہاں موجود دیگر علاقائی لوگوں سے بات چیت کی۔

اس سلسلے میں علاقے کے لوگوں کا کہنا تھا ہوٹل میں روٹی بنانے والے کاریگر کا ایکشن ایسا ہوتا ہے جسے دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ وہ روٹی پر تھوک رہا ہے لیکن حقیقت یہ نہیں ہے بلکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔

ویڈیو

لوگوں نے کہا کہ جو ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے وہ گمراہ Viral Video of Spitting on Bread is Wrong in kakori کن ہے، روٹی بنانے والا کاریگر تندور میں جب روٹی ڈالتا ہے تو وہ تندور میں جھک کر روٹی کا جائزہ لیتا ہے کہ تندور میں آگ کہاں ہے اور روٹی کہاں پر لگانی ہے۔ اس لیے کاریگر کے ایکشن سے محسوس ہوسکتا ہے کہ وہ روٹی پر تھوک رہا ہے لیکن حقیقت یہ نہیں ہے۔

علاقائی لوگوں نے یہ بھی بتایا کہ یہ ہوٹل گزشتہ سات برس سے چل رہا ہے، بڑی تعداد میں عوام یہاں سے روٹی لے جاتی ہ لیکن کسی کو بھی کبھی کوئی شکایت نہیں رہی ہے لیکن ایک سازش کے تحت یہ ویڈیو بنائی گئی جس سے ایک خاص طبقہ کو نشانہ بنایا جا سکے۔

مزید پڑھیں:

ہوٹل کے مالک مجیب صدیقی نے کہا کہ یہ ویڈیو گمراہ کن Viral Video of Spitting on Bread is Wrong in kakori ہے اور ہمارے ہوٹل کی شبیہ خراب کر رہا ہے لہذا ویڈیو بنانے والے پر ہم جلد ایف آئی آر درج کرائیں گے تاکہ اس پر کارروائی ہوسکے اور نفرت بھری سازش کا انکشاف ہوسکے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ تھانہ کاکوری میں 107 /16 کے تحت پولیس نے 6 افراد پر ایف آئی آر درج کیا تھا تاہم سبھی فورا ضمانت پر رہا کردیا گیا

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.