ETV Bharat / state

بنارس: رویت ہلال کمیٹی کا اہم اعلان - کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن

ریاست اترپردیش کے ضلع بنارس میں کورونا وائرس اورلاک ڈاوں کی وجہ سے رویت ہلال کمیٹی نے شہر کے مسلمانوں سے ایک اپیل جاری کی ہے.

varanasi_moon_org_released_important_notice for ramzan
رویت ہلال کمیٹی کا اہم اعلان
author img

By

Published : Apr 23, 2020, 5:09 PM IST

Updated : Apr 23, 2020, 8:31 PM IST

کمیٹی نے سرکولر جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے کہیں بھی اجتماعی میٹنگ نہیں کی جائے اور بھیڑ بھاڑ سے بچا جائے ۔

varanasi_moon_org_released_important_notice for ramzan
رویت ہلال کمیٹی کا اہم اعلان

ایسے میں سبھی برادران اسلام سے گزارش ہے کہ 29 شعبان 24 اپریل بروز جمعہ چاند دیکھنے کا اہتمام کریں۔

جن حضرات کو چاند نظر آجائے وہ بذریعہ ٹیلیفون رویت ہلال کمیٹی کو اس کی فی الفور اطلاع دیں اور چاند کی شہادت بھی دیں.
کمیٹی نے یہ بھی کہا ہے کہ رویت ہلال سے متعلق بنارس کے جن لوگوں کو معلومات حاصل کرنی ہو وہ مندرجہ ذیل نمبرات پر رابطہ کر سکتے ہیں.

  • مفتی عبدالباطن صاحب 9415265106
  • مولانا ہارون رشید نقشبندی 05422211025
  • مولانا ضیاء الرحمن ضیائی 9335860321
  • مولانا عبد اللہ ناصر قاسمی 9450528160
  • مولانا نورالحسن قاسمی 9793526528
  • مولانا عبدالمتین مدنی 9415200983
  • مولانا یونس مدنی 9450535329

Last Updated : Apr 23, 2020, 8:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.