سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ڈیزاسٹر ریلیف فورس کے اہلکاروں نے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس کی رہائش گاہ اور دفتر، ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس، سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس، پولیس لائن، کینٹ تھانہ کے ندیسر، کچہری، چوکی گھاٹ، چوکہ گھاٹ، پولیس چوکی اور ٹریفک بوتھ کے علاوہ آس پاس کے اے ٹی ایم، گاڑی وغیرہ کو سینیٹائزکیا۔
بنارس: ڈیزاسٹر ریلیف فورس نے رہائشی علاقوں کو سینیٹائز کیا - اہم سرکاری دفاتر اور اعلیٰ افسران کی رہائش گاہوں کو سینیٹائز کیا۔
کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کی کوششوں کے تحت اترپردیش کی ڈیزاسٹر ریلیف فورس نے ہفتے کے روز یہاں کئی اہم سرکاری دفاتر اور اعلیٰ افسران کی رہائش گاہوں کو سینیٹائز کیا۔
ڈیزاسٹر ریلیف فورس نے رہاشی علاقوں میں سینٹائز کیا