ETV Bharat / state

بنارس: ماں نے قبر سے بیٹے کی لاش نکلوائی

بنارس کے تھانہ آدم پورہ کے علاقہ میں ایک ماں کی فریاد پر تقریبا چھ ماہ بعد ان کے بیٹے کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے قبر سےنکالا گیا۔

بنارس: ماں نے قبر سے بیٹے کی لاش نکلوائی
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 1:00 PM IST

بنارس کے تھانہ آدم پورہ میں مرحوم ڈاکٹر رفیع پرویز کی موت گذشتہ برس دسمبر میں ہوئی تھی تاہم ان کی والدہ کو شبہ تھا کہ ان کے فرزند کی موت نہیں بلکہ ان کا قتل کیا گیاتھا-

بنارس: ماں نے قبر سے بیٹے کی لاش نکلوائی

بنارس کے تھانہ آدم پورہ کے علاقے سلیم پورہ میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا، لاٹ سریاں میں واقع قبرستان سےایک لاش کو باہر نکالا گیا۔

مرحوم ڈاکٹررفیع کی والدہ کواپنے بیٹے کی طبی موت پر شبہ تھا انکا کہنا تھا کہ ڈاکٹر رفیع موت سے کچھ روز قبل اپنے سسرال گئےتھے، جہاں وہ اچانک بیمار ہو گئے۔ بیماری کے کچھ دن بعد انہیں علاج کے لیے بنارس لایا گیا تھا جہاں ان کی موت ہو گئی۔

مرحوم ڈاکٹر کی والدہ کا کہ ان کی بیٹے کی موت بیماری سے نہیں ہوئی ہے بلکہ انہیں زہر دیا گیا تھا۔

بیٹے کی موت سےپریشان والدہ نے اپنا شک دور کرنے کے لیےسرکاری دفاتر کا چکر لگانا شروع کیا، پولیس افسروں سے درخواست کی، جس کے بعد اعظم گڑھ کے افسروں نے وارانسی اے۔ڈی۔جی زون سے رابطہ کیا ۔اس کے بعد کیس کی تفتیش کے لیے ڈاکٹر رفیع کی لاش کو قبر سے نکال کر پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس پورے واقعہ کی ویڈیو گرافی بھی کرائی گئی ہے۔

Intro:Anchor- वाराणसी: आदमपुर थाना क्षेत्र की कब्रगाह से आज एक डॉक्टर के शव को कब्र से निकाला गया. दरअसल आदमपुर थाना क्षेत्र के सलेमपुर के निवासी डॉ रफी परवेज की 1 वर्ष पहले मौत गई. मृतक का शव लॉट भैरव कब्रगाह में दफना दिया गया था लेकिन मृतक की मां अफरोज को शक था कि उनके बेटे की मौत स्वाभाविक नहीं बल्कि उनकी हत्या की गई है.Body:वीओ-01 मां को ऐसा शक इसलिए था कि डॉ रफी की मौत से पहले अपने ससुराल आजमगढ़ गए हुए थे और वहां पर बीमार हो गए बीमारी के कुछ दिन बाद वह वाराणसी में इलाज कराने के लिए आए और उनकी मौत हो गई. मृतक की मां को स्वाभाविक नहीं या फिर किसी बीमारी से नहीं बल्कि उन्हें जहर दिया गया था. जिससे उनकी हालत खराब हुई और कुछ दिनों बाद उनकी मौत हो गई. बेटे की मौत के बाद हताश मां ने अपने शक को दूर करने के लिए अधिकारियों के कार्यालयों के चक्कर लगाए और 25 फरवरी 2019 को आजमगढ़ के एसएसपी और डीएम से मिलकर इस पूरे मामले में जांच की गुहार लगाई, जिसके बाद आजमगढ़ के अधिकारियों ने एडीजी जोन से संपर्क किया और इस पूरे मामले की जांच के लिए डॉक्टर रफीक के शव को कब्र से निकालकर पोस्टमार्टम करवाने का निर्णय लिया गया.Conclusion:वीओ-02 इसी को लेकर वाराणसी के लाट सरैया स्थित कब्रगाह से डॉ रफी का शव आज पुलिस प्रशासन की निगरानी में निकाली गई. डॉ रफी के शव कब्रगाह से निकलने के बाद पोस्टमार्टम के लिए भेज दिया गया है. वहीं इस पूरे प्रकरण को लेकर वीडियोग्राफी भी कराई गई है .

बाईट- कमलेश चंद, सिटी मजिस्ट्रेट

गोपाल मिश्र
9839809074
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.