ETV Bharat / state

منشیات فروخت گرفتار - منشیات

ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں پولیس نے دو اشخاص کو گرفت میں لیا ہے اور ان کے قبضے سے بڑی مقدار میں نشہ آور اشیاء بر آمد کی ہے۔

منشیات فروخت گرفتار
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 7:04 PM IST

تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے میرٹھ کے تھانہ سرور پورے علاقے میں ایس ٹی ایف ایف ٹیم نے دو منشیات اسمگلرز کو گرفتار کیا ہے۔

ملزمین کی شناخت محمد ندیم اور عابد علی نے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ یہ دونوں اتر پردیش اور اڑیسہ کے متعدد اضلاع میں منشیات فروخت کرنے کا کام کرتے تھے۔

پولیس نے انہیں گرفت میں لے کر مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

Intro:میرٹھ کے تھانہ سرور پورے علاقے میں ایس ٹی ایف ایف ٹیم نے منشیات اسمگلر کو گرفتار کیا ہے ہے

Body:مخبر کی اطلاع پر ایس ٹی ایف ٹیم نے تھانہ سرور پور پولیس کو آگاہ کیا اس راستے سے ایک ٹرک میں گانجا اسمگر کی آنے کی خبر ہے.
ایس ٹی آیف ٹیم نے اس میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے دو لوگوں کو گرفتار کیا جس کی شناخت محمد ندیم اور عابد علی کے طور پر ہوئی ہے. یہ دونوں اڑیسہ سے مغربی اترپردیش کے کئی اضلاع میں منشیات فروخت کرتے تھے ان کے مطابق اڑیسہ میں ایک کلو گنجا دس ہزار روپے کلو ملتا تھا جب کی یہ مغربی اترپردیش میں اسے بائیس ہزار روپے کی قیمت میں فروخت کرتے تھے.

ٹیم نے گرفتار کرکے کے ملزمان کے خلاف کارروائی کر رہی ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.