ETV Bharat / state

Uttarakhand Madarsa Board: اتراکھنڈ مدرسہ بورڈ کے چیئرمین مرادآباد پہنچے

اتراکھنڈ مدرسہ بورڈ کے چیئرمین بلال الرحمن نے مرادآباد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ دن نہیں، جب مدرسوں کے بچوں کے ایک ہاتھ میں قرآن اور دوسرے ہاتھ میں کمپیوٹر ہوگا Bilal-Ur-Rehman Chairman, Uttarakhand Madrasa Board۔

اتراکھنڈ مدرسہ بورڈ
اتراکھنڈ مدرسہ بورڈ
author img

By

Published : Jun 3, 2022, 8:19 PM IST

مرادآباد: ریاست اتر پردیش کے مرادآباد پہنچے اتراکھنڈ مدرسہ بورڈ Uttarakhand Madrasa Board کے چیئرمین بلال الرحمن اور راشٹریہ مسلم منچ کی جنرل کنوینر شالنی علی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا بی جے پی مدرسوں کو فروغ دینے اور تعلیم کے نظام کو بہتر کرنے کے لئے اچھا کام کر رہی ہے۔ چیئرمین نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب ملک کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا تھا کہ مدرسوں کے بچوں کے ایک ہاتھ میں قرآن اور دوسرے ہاتھ میں کمپیوٹر ہوگا Uttarakhand Madrasa Board Chairman Reached in Moradabad۔

ویڈیو دیکھیے۔
راشٹریہ مسلم منچ کی قومی خواتین یونٹ کی کنوینر شالنی علی Shalni Ali نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے تین طلاق کا قانون لاکر مسلم خواتین کو تین طلاق جیسی بندش سے نجات دلائی ہے۔

مزید پڑھیں:

کشمیری پنڈت پر بولتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں جو کشمیری پنڈت احتجاج کر رہے ہیں ان کے جائز مطالبات کو حکومت جلد پورا کرے گی۔ حکومت نے کشمیری پنڈتوں کا درد دیکھا ہے اور کشمیری پنڈتوں کی سہولیات کے لیے حکومت بہتر کام کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.