ETV Bharat / state

'اترپردیش میں لاء اینڈ آرڈر نام کی کوئی چیز نہیں'

اترپردیش کانگریس کے نو منتخب صدر اجئے کمار سنگھ للو نے ریاست کی نظم و نسق کی بگڑتی صورتحال پر یوگی حکومت پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔

author img

By

Published : Oct 11, 2019, 9:52 AM IST

نو منتخب صدر اجئے کمار سنگھ للو

اجئے کمار کا الزام ہے کہ ریاست میں نظم و نسق منہدم ہو چکا ہے للو نے ضمنی انتخابات میں فتح کا دعوی کیا ہے کہا ہے کہ یہ انتخابات نظام تبدیلی کا اشارہ ہوں گے۔

گزشتہ روز اجئے کمار ضلع بارہ بنکی میں کانگریس امیدوار تنج پنیا کی حمایت میں زیدپور کی انتخابی ریلی میں شرکت کرنے کے لیے پہنچے تھے۔

نو منتخب صدر اجئے کمار سنگھ للو

جہاں انھوں نے کہا کہ ریاست میں نظم و نسق پوری طور سے ختم ہوچکی ہے اور اب یہاں ایسا ماحول ہے جس میں صحافیوں کو بھی سوال اٹھانے نہیں دیا جارہا ہے اور جمعرات کو ہاٹا میں بھی ایک صحافی کا قتل کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت کا چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے اور کانگریس پارٹی مضبوطی کے ساتھ ان تمام مسائل سے لڑے گی۔

اترپردیش کانگریس کے نو منتخب صدر اجئے کمار سنگھ للو نے دعوی کہا ہے کہ' ضمنی انتخابات میں کانگریس کی کامیابی اس بات کا اشارہ ہوگی کہ نظام اب تبدیل ہونے والا ہے۔

Intro:یوپی کانگریس کے نو منتخب صدر اجئے کمار سنگھ للو نے ریاست کی نظم و نسق کو لیکر یوگی حکومت پر شدید نقتہ چینی کی ہے. للو کا الزام ہے کہ ریاست میں نظم و نسق منہدم ہو چکا ہے. للو نے ضمنی انتخابات میں فطح کا دعوی کیا ہے کہا ہے کہ یہ انتخابات نظام تبدیلی کا اشارہ ہوں گے.

Body:بارہ بنکی میں کانگریس امیدوار تنج پنیا کی حمایت میں زیدپور کی انتخابی ریلی میں جانے سے قبل انہوں نمہ نگاروں سے کہا کہ ریاست میں نظم و نسق پوری طور سے منہدم ہو گیا ہے. ایسا ماحول ہے جس میں صحافیوں کو بھی مناسب بات نہیں کہنے دی جا رہی ہے. انہوں نے کہا کہ جمعرات کو ہاٹا میں بھی ایک صحافی کا قتل کر دیا گیا ہے. انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت کا چال، چرتر اور چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے. کانگریس پارٹی مضبوطی کے ساتھ ان تمام مسائیل سے لڑے گی. انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں کانگریس کی کامیابی اس بات کا اشارہ ہوگی کہ نظام اب تبدیل ہونے والا ہے.
بائیٹ اجئے کمار سنگھ للو، ریاستی صدر کانگریس

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.