ETV Bharat / state

Uttar Pradesh Urdu Academy مظفرنگر میں اتر پردیش اردو اکاڈمی کے زیر انتظام مفت اردو کوچنگ سنٹر15 جولائی سے - ریاست اترپردیش

اردو کے فروغ کے لیے اتر پردیش اردو اکاڈمی کے زیر انتظام مفت اردو کوچنگ سنٹر 15 جولائی سے ریاست کے الگ الگ اضلاع میں ہوںگے۔ مظفر نگر میں بھی یہ سینٹر ضیاء العلوم اسکول کھدر والا کھلاپار میں شروع ہورہا ہے۔

مظفرنگر میں اتر پردیش اردو اکاڈمی  کے زیر انتظام مفت اردو کوچنگ سنٹر15 جولائی سے

author img

By

Published : Jul 10, 2023, 12:15 PM IST

مظفرنگر میں اتر پردیش اردو اکاڈمی کے زیر انتظام مفت اردو کوچنگ سنٹر15 جولائی سے

مظفرنگر:ریاست اترپردیش میں جہاں ہر عمر اور ہر مذہب کے مرد، خواتین، لڑکے اور لڑکیاں اردو پڑھنا اور لکھنا سیکھ سکتے ہیں۔اردو اکاڈمی کی طرف سے کتابیں بھی دستیاب ہونگے یہ کتاب اردو اکیڈمی کی جانب سے فی سبیل اللہ دی جائیں گی اور سرٹیفکیٹ بھی اکاڈمی کی طرف سے دیا جائے گا۔

یہ ایک سالہ سرٹیفکیٹ کورس ہے جو ضلع مظفر نگر میں پہلی بار شروع ہو رہا ہے۔ضیاء العلوم اسکول کی پرنسپل ضیاء الرحمان نے بتایا کی حاجی ظہیر احمد ممبر اردو اکاڈمی اور اسلام سلطانِ،ندیم احمد ممبر اردو اکیڈمی ،ان حضرات کی محنت اور محببت سے ہمیں ملا ہے۔

فیض الرحمن نے بتایا کی اردو کے فروغ کے لیے اردو اکاڈمی بہت سی اسکیمیں چلا رہی ہے۔ اردو اکیڈمی میں مفت IAS کی کوجنگ بھی ہوتی ہے۔ریڈیو RJ کی کوجینگ بھی مفت ہوتی ہے۔ بھی بہت سے کورسز اردو اکاڈمی کی جانب سے مفت فراہم کرائے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Seema Haider Got Bail پاکستان کی سیما حیدر کو ملی ضمانت

انہوں نے کہاکہ اردو کے فروغ کے لیے یہ کورس جو شروع کیا جا رہا ہے۔ اس میں صرف ادھار کارڈ اور فوٹو کی ضرورت ہے اس فارم کو بھرنے والا شخص تعلیم یافتہ ہی ہو یہ ضروری نہیں ہے اردو کے فروغ کے لیے یہ ایک اچھی پہل ہے جس کا ہم خیر مقدم کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.