ETV Bharat / state

مینکا گاندھی کی ایس ڈی او کو پھٹکار - مینکا گاندھی

اتر پردیش کے سلطان پور میں جائزہ میٹنگ کے دوران بجلی محکمہ کے ایس ڈی او کو سابق مرکزی وزیر اور رکن پارلیمان مینکا گاندھی کے سخت غصے کا سامنا کرنا پڑا۔

مینکا گاندھی کی ایس ڈی او کو پھٹکار، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 8:56 AM IST

مینکا گاندھی نے ایس ڈی او کو کہا،' تم کوئی راجہ مہاراجہ نہیں میری بھیک پر ہو، کام کرنے کی بجائے جھوٹی یقین دہانی کرتے ہو۔

مینکا گاندھی کی ایس ڈی او کو پھٹکار، متعلقہ ویڈیو

دراصل کلیکٹریٹ میں افسران کے ساتھ جائزہ میٹنگ چل رہی تھی، میٹنگ میں ڈی ایم سمیت ضلع کے اعلی افسران موجود تھے۔

تبھی مینکا گاندھی کی نظر بجلی محکموں کی شکایتوں پر پڑی۔ اس پر وہ غصے سے لال ہو گئیں اور وہاں موجود بجلی محکمہ کے ایس ڈی او کو جم کر پھٹکار لگائی اور شدید نکتہ چینی کی۔ ساتھ ہی کام کرنے کے طریقے بدلنے کا انتباہ بھی دیا۔

وہاں موجود افسران مینکا گاندھی کا غصہ دیکھ کر سکتے میں آ گئے۔

رکن پارلیمان مینکا نے کہاکہ ان کے پاس 4000 سے 5000 شکایتیں آتی ہیں، جس میں سب سے زیادہ بجلی محکمہ کی ہوتی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم ان کو شکایت دور کرنے کے طریقے بتائیں گے اور ساتھ ہی بجلی بل کے سدھار سے متعلق کیمپ آٹھ اگست سے لگیں گےاور ٹرانسفارمر کہاں بدلنا ہے اس کی لسٹ ہم بنوا رہے ہیں، جسے ہم دہلی سے کرائیں گے۔

غور طلب ہے کہ رکن پارلیمان مینکا گاندھی اپنے پارلیمانی حلقے کے دو روزہ دورے پر تھیں۔ اتوار کے روز ان کا دوسرا اور آخری دن تھا۔ جس کے بعد وہ دہلی کے لیے روانہ ہوگئیں۔

Intro:मेनका ने एसडीओ को झाड़ा, तुम राजा महाराजा नहीं मेरी भीख पर टिके हो।

सुलतानपुर : पूर्व केंद्रीय मंत्री और सांसद मेनका गांधी का गुस्सा रविवार को बैठक में सातवे आसमान पर चढ़ गया। एसडीओ को बोला, तुमको कोई राजा महाराजा नहीं मेरी भीख पर हो, काम करने की वजह झूठा आश्वासन देते

-Body:मौका था कलेक्ट्रेट में अधिकारियों के साथ समीक्षा बैठक का । जहा जिले के समस्याओ और विकास संबंधी योजनाओ को लेकर से बैठक चल रही थी। बैठक में जिलाधिकारी समेत जिले के Conclusion:सभी आलाधिकारी मौजूद थे।इतने में पूर्व केंद्रीय मंत्री और सांसद मेनका गांधी की नजर बिजली विभाग की शिकायतों पर पड़ी । इस पर उनका पारा सातवें आसमान पर पहुच गया और वहाँ पर मौजूद बिजली विभाग के एसडीओ को खड़ा कर जमकर लताड़ लगाई और खूब खरी खोटी सुनाई।साथ साथ अपनी कार्य शैली में सुधार लाने की चेतावनी भी दे डाली। मेनका गांधी के गुस्से को देख बैठक में मौजूद अधिकारी सकते में आ गए।मेनका गांधी कहा कि उनके पास 4000 से 5000 शिकायतें आती है। जिसमे सबसे ज्यादा बिजली विभाग की होती है।उन्होंने आगे कहा कि तो हम उनको शिकायत दूर करने का तरीका बताएंगे साथ ही साथ बिजली के बिल में सुधार से संबंधित कैम्प 8 अगस्त से लगेंगे और ट्रांसफॉर्मर कहा बदलने है इसकी लिस्ट हम बनवा रहे है। जिसे हम दिल्ली से कराएंगे।आपको बता दे कि पूर्व केंद्रीय मंत्री सांसद मेनका गांधी अपने संसदीय क्षेत्र के 2 दिवसीय दौरे पर है। रविवार को उनके दौरे का दूसरा व अंतिम दिन है। दोपहर बाद वह दिल्ली के लिए प्रस्थान करेंगी।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.