ETV Bharat / state

بجنور میں تیز آندھی اور بارش سے فصلوں کو بھاری نقصان - ریاست اترپردیش

بجنور میں مئی کے مہینے میں پڑھنے والی بن موسم کی بارش سے جہاں لوگوں کو بڑھتی ہوئی گرمی سے راحت ملی ہے ، لیکن اس بارش سے ایک بار پھر کاشتکاروں کے چہرہ پر مایوسی چھا گئی ہے۔

بجنور میں تیز آندھی اور  بارش سے فصلوں کو بھاری نقصان

author img

By

Published : May 10, 2020, 4:54 PM IST

ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع میں اچانک تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش نے سب سے زیادہ کسانوں کی فصلوں کو نقصان پہنچایا ہے جہاں اس وقت کسان گنے کی بوائی کررہا ہے

بجنور میں تیز آندھی اور بارش سے فصلوں کو بھاری نقصان

جبکہ دوسری طرف کسان کی گندم کی فصل ابھی بھی کھیت میں پڑی ہے۔ اس بارش کی وجہ سے اس مرتبہ گندم کی فصل کو بہت زیادہ نقصان ہوتا دیکھ رہا ہے ۔

آئندہ اگر اسی طرح کی بارش اور تیز ہواؤں کا سلسلہ اسی طرح دیکھا تو کسان معاشی طور پر کمزور ہو جائے گا ۔ ریاستی حکومت اور مرکزی حکومت کو بھی ایک معاشی دھچکا لگنا طے ہے ۔

ادھر کورنا کی وباء کی وجہ سے ملک کی معاشی حالت پہلے ہی بہت خراب ہوچکی ہے ۔ اس سیزن میں بے موسم بارش کی وجہ سے لوگوں کی معاشی پریشانیوں کو مزید اضا فہ کردیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.