ETV Bharat / state

کانپور میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش - اترپردیش

کانپور میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کے سبب بڑی تعداد میں فصلوں کے برباد ہونے کی اطلاع ہے۔ اس سے کسانوں کوزبرست نقصان ہوا

کانپور میں  تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش

author img

By

Published : May 10, 2020, 11:16 PM IST

اترپردیش کے کانپور میں شام تیز آندھی اور بارش سے موسم تبدیل ہوگیا۔ کالے بادل چھانے دن میں رات جیسا ماہول محسوس ہونے لگا

کانپور میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش

ہوا کے ساتھ بارش اتنی تیز تھی کہ گویہ ہر چیز ہوا کے ساتھ اری سی جا رہی ہو. اس بارش سے کسانوں کو بھاری نقصان کا امکان ہے.۔تیز ہوا اور بارش کا سلسلہ تقریباً ایک گھنٹہ تک جاری رہا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.